استری کرنے سے پہلے اس پر فوائل کیوں لگانی چاہیے؟ کپرے استری کرنے سے متعلق وہ کام کی ٹپ جو بجلی کا بل بھی بچائے اور آپ کا قیمتی وقت بھی

کپڑے استری کرتے وقت ہم جلدی استری کرنے کے چکر میں اس کی سپیڈ بڑھا دیتے ہیں اور جلدی جلدی اس کو پھیرتے ہیں یا پھر اگر فرصت سے کریں تو اتنے آرام سے کرنے لگتے ہیں کہ بجلی کا بیش بہا استعمال ہو جاتا ہے اور اتنا بل کا خرچہ ڈبل ہو جاتا ہے کہ ہم خود سوچ میں پڑ جاتے ہیں۔ لیکن کپڑے جب تک استری نہ کریں پہننے کا دل بھی نہیں چاہتا۔ ایسے میں آج ہم آپ کے لیے ایک اتنی آسان اور کم بچت کی ٹپ لائے ہیں جو جان کر آپ آج ہی سے استعمال کرنا شروع کردیں گے۔

استری پر فوائل پیپر لگانے سے کیا ہوتا ہے؟

استری کے نچلے حصے پر فوائل پیپر لگانے سے یہ جلدی گرم ہو جاتی ہے اور کم سپیڈ مین بھی تیز سپیڈ کی طرح کام کرتی ہے اور کم وقت میں آپ کے کپڑوں کو استری کر دیتی ہے۔ اس طرح آپ کے وولٹیج بھی کم سے کم استعمال ہوتے ہیں اور کاٹن کے کپروں پر بھی بازار جیسی استری گھر بیٹھے ہی ہو جاتی ہے۔

استری کے کور کے نیچے فوائل کیوں لگائی جاتی ہے؟

المونیم بجلی کو اپنے اندر سے پاس کرنے کی ایک اچھی کنڈکٹر یعنی موصل ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ لوہے کی گرمی ورق میں جائے گی اور آپ کے کپڑے کے دوسرے حصے کو بھی استری کرے گی۔ بہترین نتائج کے لیے اسے آزمائیں! اس طرح آپ کا ایک اور فائدہ یہ بھی ہوگا ستری کے نیچے لگی گندگی آپ کے کپڑوں پر دآغ دھبے نہیں چھوڑے گی۔

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1628 Views   |   26 Mar 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about استری کرنے سے پہلے اس پر فوائل کیوں لگانی چاہیے؟ کپرے استری کرنے سے متعلق وہ کام کی ٹپ جو بجلی کا بل بھی بچائے اور آپ کا قیمتی وقت بھی and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (استری کرنے سے پہلے اس پر فوائل کیوں لگانی چاہیے؟ کپرے استری کرنے سے متعلق وہ کام کی ٹپ جو بجلی کا بل بھی بچائے اور آپ کا قیمتی وقت بھی) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.