اللہ کا بُلاوا آگیا، میں جا رہی ہوں ۔۔ راکھی ساونت مسلمان ہونے کے بعد پہلی مرتبہ عمرے پر جاتے ہوئے آبدیدہ، ویڈیو وائرل

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت جنہوں نے شادی کے لیے اسلام قبول کیا اور اپنا نام فاطمہ رکھا، یہ اب عمرے کی ادائیگی کے لیے کعبہ جا رہی ہیں۔ راکھی نے جہاز میں بیٹھ کر اپنی ایک ویڈیو میں مداحوں کو بتایا کہ میں پہلی بار عمرے کے لیے جا رہی ہوں۔ بہت خوش ہوں کہ مجھے اللہ کا بلاوا آیا ہے۔ میرے پاس ماں تو اب نہیں رہی لیکن خدا کا سہارا ہے۔ میں آپ سب کے لیے دعا کروں گی، آپ سب بھی مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔

راکھی ساونت آج کل اپنے شوہر عادل درانی کے متعلق ہر روز نئے انکشافات کر رہی ہیں۔ دونوں نے تلخ کلامی کے بعد اپنے راستے جدا کر لیے ہیں۔ اب راکھی دبئی میں ایک ڈانس پراجیکٹ کر رہی ہیں۔

Rakhi Sawant Umrah Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rakhi Sawant Umrah Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rakhi Sawant Umrah Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   3064 Views   |   25 Aug 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 April 2024)

اللہ کا بُلاوا آگیا، میں جا رہی ہوں ۔۔ راکھی ساونت مسلمان ہونے کے بعد پہلی مرتبہ عمرے پر جاتے ہوئے آبدیدہ، ویڈیو وائرل

اللہ کا بُلاوا آگیا، میں جا رہی ہوں ۔۔ راکھی ساونت مسلمان ہونے کے بعد پہلی مرتبہ عمرے پر جاتے ہوئے آبدیدہ، ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اللہ کا بُلاوا آگیا، میں جا رہی ہوں ۔۔ راکھی ساونت مسلمان ہونے کے بعد پہلی مرتبہ عمرے پر جاتے ہوئے آبدیدہ، ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔