میں کیسے کہوں گی کہ اقرار دوسری شادی کر لیں.. میرا پورا دل پہلی بیوی کے پاس ہے! اقرار الحسن اور قرۃالعین کی نجی زندگی سے متعلق چند باتیں

"ایسا نہیں ہوتا کہ اقرار میرے پاس آئیں اور مجھ سے پوچھیں کہ کیا میں دوسری تیسری شادی کر لوں، یہ میں کیسے کہہ دوں گی کہ آپ دوسری شادی کر لیں. لیکن ہر چیز میری آنکھ کے سامنے ہوتی ہے. میں جانتی ہوں کہ ایسا ہوگا"

یہ کہنا ہے معروف میڈیا پرسن قرۃ العین کا جنھوں نے گزشتہ دنوں اپنے شوہر اور معروف میڈیا پرسنیلٹی اقرار الحسن کے ساتھ ندا یاسر کے پروگرام میں شرکت کی.

شوہر کی تین شادیوں کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر قرۃ کا کہنا تھا کہ انھیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اقرار کتنی شادیاں کرتے ہیں. وہ شوہر کی خوشی میں خوش ہیں.

اقرار الحسن کا کہنا تھا کہ قرۃ نہ صرف ان کی پہلی بیوی ہیں بلکہ ان کے بیٹے کی ماں ہیں اس کے علاوہ قرۃ کا مزاج ایسا ہے کہ وہ ساس، نند، دیور اور دیورانی کے ساتھ رہتی ہیں اور آج تک کسی سے کوئی مسئلہ نہیں ہوا.

اقرار نے بتایا کہ ان کی بہن کی شادی قرۃ نے ماں کی طرح کی جبکہ دیور کو بھی بیٹا سمجھا. اقرار کے دوست قرۃ کو ٹھکرائن کہتے ہیں کیونکہ گھر کا پورا نظام ان کے ہاتھ میں ہے. اقرار کہتے ہیں کہ دل کے کئی حصے ہوتے ہیں لیکن ان کا پورا دل قرۃ کے پاس ہے.

Iqrar Ul Hassan Interview With First Wife

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Iqrar Ul Hassan Interview With First Wife and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Iqrar Ul Hassan Interview With First Wife to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   17462 Views   |   12 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میں کیسے کہوں گی کہ اقرار دوسری شادی کر لیں.. میرا پورا دل پہلی بیوی کے پاس ہے! اقرار الحسن اور قرۃالعین کی نجی زندگی سے متعلق چند باتیں

میں کیسے کہوں گی کہ اقرار دوسری شادی کر لیں.. میرا پورا دل پہلی بیوی کے پاس ہے! اقرار الحسن اور قرۃالعین کی نجی زندگی سے متعلق چند باتیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں کیسے کہوں گی کہ اقرار دوسری شادی کر لیں.. میرا پورا دل پہلی بیوی کے پاس ہے! اقرار الحسن اور قرۃالعین کی نجی زندگی سے متعلق چند باتیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔