یہ خطرناک عذاب ہے! گھر میں دیمک کی طرح ایسے گہرے اور خوفناک نشانات نظر آرہے ہیں تو فوراً گھر چھوڑ دیں، لیکن جانیں یہ کیا ہے اور بچنے کے اقدامات؟

گھروں میں دیمک لگنا ایک بات ہے اکثر گھر کی کھڑکیوں، دروازوں اور کونوں میں دیمک لگ جاتی ہے جس سے نہ صرف الماریاں، فرنیچر اور پودے تباہ ہو جاتے ہیں بلکہ قیمتی لوازمات بھی دیمک ایسے کھا جاتی ہے جیسے اس نے آپ کے پاس اُدھار رکھوا رکھی ہو۔ کچھ لوگ دیمک کی صفائی کروا کر تھک جاتے ہیں اور پھر وہ دوبارہ سے ہی لگ جاتی ہے اور بار بار لگتی رہتی ہے۔ مگر اگر دیمک کی طرح سخت اور ڈبل کوور جیسے نشانات آپ کو اپنے گھر میں نظر آنے لگیں تو یہ دیمک نہیں بلکہ ایک خطرناک عذاب ہے ۔۔۔۔ ذرا غور سے دیکھیں:

دراصل دیمک کی طرح دکھنے والی یہ موٹے غول کی 500 مکڑیاں ہیں جو بارش کے موسم میں سفر کرتی ہیں اور موٹے انڈے بھی دے دیتی ہیں جن کا غول جمع ہوتا رہتا ہے اور اس میں یہی مکڑیاں جمع ہوتی رہتی ہیں۔ پھر جب ان کو کسی ہلکے یا سادے تیزاب سے نکالنے کی کوشش کی جاتی ہے تو یہ جُڑ سے نہیں نکلتی ہیں کیونکہ اس میں یہ فرٹیلائیزیشن کا عمل جاری رکھتی ہے اور انڈوں سے انڈے نکلتے جاتے ہیں۔

اس کو ختم کرنے کے لیے آپ کو چاہیے روزانہ کی بنیاد پر گھر کی صفائی کریں، فینائل کا سپرے بھی کریں، بورک ایسڈ کو گاڑھے تیزاب میں ڈال کر اس کو احتیاط کے ساتھ اس جگہ ڈالیں جہاں یہ دیمک نُما چھتے دار نشانات نظر آئیں۔ اس کے علاوہ بازاری کیمیکل ادویات کا استعمال کرنا لازم ہے۔

Deemak Se Nijat Pane Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Deemak Se Nijat Pane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Deemak Se Nijat Pane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   11073 Views   |   19 Jul 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 April 2024)

یہ خطرناک عذاب ہے! گھر میں دیمک کی طرح ایسے گہرے اور خوفناک نشانات نظر آرہے ہیں تو فوراً گھر چھوڑ دیں، لیکن جانیں یہ کیا ہے اور بچنے کے اقدامات؟

یہ خطرناک عذاب ہے! گھر میں دیمک کی طرح ایسے گہرے اور خوفناک نشانات نظر آرہے ہیں تو فوراً گھر چھوڑ دیں، لیکن جانیں یہ کیا ہے اور بچنے کے اقدامات؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ خطرناک عذاب ہے! گھر میں دیمک کی طرح ایسے گہرے اور خوفناک نشانات نظر آرہے ہیں تو فوراً گھر چھوڑ دیں، لیکن جانیں یہ کیا ہے اور بچنے کے اقدامات؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔