کیا آپ اس گول مٹول شرارتی چہرے والے بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ مشہور اداکار کی بچپن میں کیے گئے ڈرامے کی کلپ وائرل

کہتے ہیں پوت کے پاؤں پالنے میں ہی نظر آجاتے ہیں۔ یہی بات ہے کہ جو لوگ بڑے ہو کر مشہور اداکار یا گلوکار وغیرہ بنتے ہیں اکثر ان کا بچپن بھی انھی کاموں میں گزرتا ہے۔ اب اس تصویر کو ہی دیکھ لیں معصوم چہرے پر بلا کی شرارت موجود ہے اور ساتھ میں اداکاری کا انداز بتا رہا ہے کہ آگے چل کر ضرور یہ بچہ اداکاری میں نام کمائے گا اور ایسا ہی ہوا۔

اب تو آپ سب پہچان گئے ہوں گے کہ یہ پیارا گول مٹول سا بچہ کوئی اور نہیں بلکہ ہم سب کے پسندیدہ فیصل قریشی ہیں جو ڈرامے میں دادی سے ضد کر کے پوریاں اڑا رہے ہیں۔ کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح فیصل چپکے چپکے سے دادی کے پاس سے ایک اور پوری اٹھا لیتے ہیں۔

فیصل قریشی نامور اداکارہ افشاں قریشی کے صاحبزادے ہیں اور بچپن سے ہی اداکاری سے منسلک ہیں۔ فیصل نے اپنے بچپن میں پی ٹی وی کے مشہور ڈرامہ ایمرجنسی وارڈ اور اندھیرا اجالا میں کام کیا تھا۔

Is Gol Matol Bachy Ko Pehchanty Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Is Gol Matol Bachy Ko Pehchanty Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Is Gol Matol Bachy Ko Pehchanty Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2068 Views   |   21 Jan 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کیا آپ اس گول مٹول شرارتی چہرے والے بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ مشہور اداکار کی بچپن میں کیے گئے ڈرامے کی کلپ وائرل

کیا آپ اس گول مٹول شرارتی چہرے والے بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ مشہور اداکار کی بچپن میں کیے گئے ڈرامے کی کلپ وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ اس گول مٹول شرارتی چہرے والے بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ مشہور اداکار کی بچپن میں کیے گئے ڈرامے کی کلپ وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔