انسولین کے بغیر شوگر کنٹرول کرنے والی عام سی سبزی۔۔ جانیں ماہرین نے شوگر کے مریضوں کو کون سی سبزی کھانے کا مشورہ دے دیا؟

ہمارے کھانوں میں ایسے بہت سے مصالحے اور سبزیاں استعمال ہوتے ہیں جن کے بغیر کھانے میں ذائقہ نہیں آتا۔ کمال کی بات یہ ہے کہ یہ اجزاء صرف ذائقہ ہی نہیں رکھتے بلکہ صحت کے لئے بھی کسی خزانے سے کم نہیں ہیں۔ حال ہی میں کی گئی تحقیق نے اس بات کو ثابت کیا ہے کہ ہر کھانے میں ڈالی جانے والی عام سی سبزی ذیابیطس کے مرض کے لئے انتہائی مفید ہے۔

انسولین ایک ایسا ہارمون ہے جو قدرتی طور پر لبلبہ کے ذریعہ بنتا ہے۔ انسولین خون کے دھارے سے خلیوں میں گلوکوز کے اخراج کو آسان بنا کر خون میں شکر کی سطح کوکم کرنے میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔

جبکہ پیاز اپنی غذائی ساخت کی وجہ سے بالواسطہ طور پر انسولین کی سطح اور خون میں شکر کی مقدار کو کم کرتا ہے۔

سان ڈیاگو میں دی اینڈوکرائن سوسائٹی کے تحت کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ پیاز کا عرق ہائی شوگر لیول اور کولیسٹرول کی سطح کو کم کرسکتا ہے۔ پیاز میں کیلوریز اور کاربوہائیڈریٹ کم ہوتے ہیں لیکن فائبر اور بعض مرکبات سے بھرپور ہوتے ہیں جو بلڈ شوگر کنٹرول پر مثبت اثرات مرتب کرسکتے ہیں۔

نائیجیریا کے طبی ماہر انتھونی اوجیہ کے مطابق پیاز ایک سستی سبزی ہے جس میں شوگر کنٹرول کرنے اور لبلبے میں انسولین پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔

چوہوں پر تحقیق کا نتیجہز میں پایا جانے والا ایسا ہی ایک مرکب Quercetin ہے جو کہ flavonoid کی ایک قسم ہے۔ Quercetin کا جب انسولین کی حساسیت کو بہتر بنانے کی صلاحیت کے حوالے سے مطالعہ کیا گیا تو یہ بات سامنے آئی کہ یہ جسم کو انسولین کو زیادہ مؤثر طریقے سے استعمال کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ پیاز کھانا ان لوگوں کے لئے فائدہ مند ہے جو ذیابیطس کے مریض ہیں۔

Insuline Ke Baghair Sugar Control Karne Wali Ghizain

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Insuline Ke Baghair Sugar Control Karne Wali Ghizain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Insuline Ke Baghair Sugar Control Karne Wali Ghizain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2362 Views   |   05 Jul 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

انسولین کے بغیر شوگر کنٹرول کرنے والی عام سی سبزی۔۔ جانیں ماہرین نے شوگر کے مریضوں کو کون سی سبزی کھانے کا مشورہ دے دیا؟

انسولین کے بغیر شوگر کنٹرول کرنے والی عام سی سبزی۔۔ جانیں ماہرین نے شوگر کے مریضوں کو کون سی سبزی کھانے کا مشورہ دے دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انسولین کے بغیر شوگر کنٹرول کرنے والی عام سی سبزی۔۔ جانیں ماہرین نے شوگر کے مریضوں کو کون سی سبزی کھانے کا مشورہ دے دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔