میتھی دانہ اور الائچی یوں تو کھانوں میں استعمال ہوتے ہی ہیں لیکن انھیں کھانے کے علاوہ بھی کھایا جاسکتا ہے۔ آج ہم اپنے قارئین کو ان جادوئی بیجوں کے کچھ ایسے کمالات بتائیں گے جن سے آپ کئی فائدے اٹھا سکتے ہیں۔
نسوانی بیماریاں
میتھی دانہ کو پیس کر الائچی کے بیج ہم وزن لے لیں اور اسے دن میں ایک بار کھائیں تو بہت سے فائدے حاصل ہوتے ہیں۔ یہ مرکب خاص طور پر خواتین کے لئے مفید ہے۔ اس سے لیکویریا، سسٹ، پی سی او ایس، پیریڈز کی بے قاعدگی جیسے امراض کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔
پیٹ کے مسائل
پیٹ میں گیس، بدہضمی اور معدے کی جلن یا پھر کھانا کھانے کے بعد بھاری پن سے نجات ملتی ہے۔
میتھی دانہ، الائچی کے بیج اور کلونجی
ڈاکٹر ام راحیل کا کہنا ہے کہ ایسے مرد اور خواتین کو جسمانی کمزوری یا ہڈیوں کے درد سے پریشان ہیں انھیں 100 گرام میتھی دانے کا پاؤڈر، 100 گرام الائچی کے بیج اور 10 گرام کلونجی کا مرکب بنا کر دن میں ایک بار کھانا چاہیے۔ اس مرکب کے صرف 15 دن استعمال سے آپ میں زمین آسمان کا فرق واضح پوگا۔ یہ مرکب نہ صرف جسمانی کمزوری دور کرتا ہے بلکہ بڑھاپے کے اثرات دور کر کر جلد کو جوان اور خوبصورت بناتا ہے۔
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Methi Dana Aur Choti Elaichi Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Methi Dana Aur Choti Elaichi Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
میتھی دانہ میں چھوٹی الائچی ملا کر15 دن کھائیں۔۔ ڈاکٹر ام راحیل نے اس مرکب کو کھانے کے کون سے زبردست فائدے بتائے؟
میتھی دانہ میں چھوٹی الائچی ملا کر15 دن کھائیں۔۔ ڈاکٹر ام راحیل نے اس مرکب کو کھانے کے کون سے زبردست فائدے بتائے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میتھی دانہ میں چھوٹی الائچی ملا کر15 دن کھائیں۔۔ ڈاکٹر ام راحیل نے اس مرکب کو کھانے کے کون سے زبردست فائدے بتائے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔