کیا آپ کو بھی نیند میں خراٹے آتے ہیں؟ تو سونے سے قبل بس یہ چیز پی لیں اور خراٹوں سے نجات پائیں

اکثر لوگوں کو رات کو سوتے ہوئے نیند میں بہت زیادہ خراٹے آتے ہیں اور ان کی آواز اتنی تیز ہوتی ہے کہ برابر میں سوتے ہوئے انسان کی آنکھ کھل جاتی ہے یا تو سوتے وقت اکثر لوگ منہ کھول کر سوتے ہیں اور انہیں سوتے وقت بہت زیدہ خراٹے آتے ہیں جس سےسب ہی پریشان ہوتے ہیں۔ اور عموماً یہ بیماری اپنیا ہے جس میں سانس لینے میں رکاوٹ کی وجہ سے نیند میں خراٹے آتے ہیں اور یہ حقیقت ہے کہ جب آپ کا گلہ خراب یا ناک بند ہو اور آپ سو جائیں تو خراٹے خود بخود آنے لگتے ہیں لیکن جب گلا یا ناک بلکل ٹھیک ہو جائے تو خراٹے ہر گز نہیں آتے۔
یہ ایک بیماری ضرور ہے مگر ہر کسی کو خراٹے نہیں آتے، یہ انسان کی جین سے ایک دوسرے میں منتقل ہوتے ہیں، یعنی خاندان میں اگر کسی کو خراٹے آتے ہیں تو آپ کو بھی ضرور آئیں گے۔
بہرحال اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا یہ مسئلہ بلکل ٹھیک ہو جائے تو کے-فوڈز کی بتائی گئی ٹپس کو آج سے روزانہ استعمال کریں اور خراٹوں کی خُو خُو سے جلدی ہی جان چھڑا لیں۔

ٹپس:

٭ رات کو سونے سے قبل ایک گلاس پانی میں صرف ایک چمچ چینی کو مکس کرکے پی لیں، اس سے آپ کو جلدی ہی فائدہ مل جائے گا کیونکہ پانی میں موجود ہائیڈرو آکسیجن اور چینی میں شامل بائیوٹنٹ اینٹی سائنل سمجھے جاتے ہیں جو کہ رات کو پی کر سونے سے خراٹے نہیں آتے۔
٭ سوتے وقت اپن تکیے کے نیچے ایک لہسن کا جوا رکھ کر سونے سے بھی نہ تو سانس کا مسئلہ بڑھتا اور نہ ہی خراٹے آتے ہیں۔ اب روزانہ ایک جوا نہ لیں، بلکہ ایک جوے کو دو روز تکیے کے نیچے رکھ سکتے ہیں۔ لہسن اینٹی بیکٹریل ہے ، اس کا ایلیسن آپ کے سائنس کے مسئلے کو کنٹرول کرتے ہوئے خراٹوں سے بھی بچائے گا۔
٭ رات کو سوتے وقت بھوک لگے تو باقاعدہ کھانا کھانے سے گریز کریں اور گاجر یا سیب کا استعمال کریں اس کی وجہ یہ ہے کہ گاجر بیٹا اور الفا کیروٹن رکھتی ہے جو سانس کی نالی میں ہونے والی رکاوٹ کو کنٹرول کرتی ہے۔
٭ لیموں، مالٹے، موسمی اور نارنگی کو رات کے کھانے کے بعد استعمال کریں یہ پھل اینٹی سائنل اور اینٹی بیکٹریل، سنور پروٹین فائکس رکھتے ہیں جس سے خراٹوں کا مسئلہ حل ہو جاتا ہے۔
٭ زیتون اور ادرک کا تیل مکس کرکے ناک میں لگائیں اور گلے پر مالش کرکے سوئیں۔ آپ کو جلدی ہی فائدہ محسوس ہوگا۔ یہ تیل خراٹوں سے نجات کے علاج طالو کے پٹھوں کو مضبوط بھی کرتا ہے۔
٭ رات کو سونے سے قبل پودینے کی چائے بھی آپ کی اس مشکل کو حل کرسکتی ہے۔ کیونکہ اس میں وٹامن، معدنیات اور منٹ ہوتا ہے جو پرسکون نیند بھی دیتا ہے اور سانس بھی بحال رکھتا ہے۔

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4999 Views   |   20 Aug 2021
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about کیا آپ کو بھی نیند میں خراٹے آتے ہیں؟ تو سونے سے قبل بس یہ چیز پی لیں اور خراٹوں سے نجات پائیں and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (کیا آپ کو بھی نیند میں خراٹے آتے ہیں؟ تو سونے سے قبل بس یہ چیز پی لیں اور خراٹوں سے نجات پائیں) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.