سمندر میں مچھلیاں پکڑنے کی غرض سے جانے والے مچھیرے اگر کوئی بڑی مچھلی غلطی سے پکڑ کر لے آتے ہیں تو یا تو وہ اسے فروخت کرکے پیسے کما لیتے ہیں یا پھر وہ ان کو واپسی سمندر میں چھوڑ کر آجاتے ہیں تاکہ نسل کو خطرہ نہ ہو لیکن جناب بھارتی مچھیرے تو اتنی بڑی مچھلی کو پکڑ کر سالن بنا کر اور آدھی کو فرائی کرکے ایسے کھا گئے جیسے پتہ نہیں کب سے بھوکے ہوں۔
مچھیروں نے ڈولفن کیوں کھائی؟
تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست اترپردیش میں مچھیروں نے غلطی سے ڈولفن پکڑلی جس کے انہوں نے اسے واپس دریا میں نہیں چھوڑا بلکہ پکا کر کھا گئے ہیں۔ اس حرکت کے بعد چاروں مچھیروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ دریا سے مچھلیاں پکڑنے کے دوران ان افراد کے جال میں ڈولفن پھنس گئی تھی جسے واپس چھوڑنے کے بجائے یہ لوگ اسے کندھے پر اٹھا کر گھر لے آئے تھے جس کی تصویر سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہو رہی ہے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Indian Fishermen Eat Dolphin and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Indian Fishermen Eat Dolphin to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ڈولفن ہی پکا کر کھا گئے ۔۔ مچھیروں نے اتنی بڑی مچھلی کیوں پکا کر کھائی؟ عوام پریشان
ڈولفن ہی پکا کر کھا گئے ۔۔ مچھیروں نے اتنی بڑی مچھلی کیوں پکا کر کھائی؟ عوام پریشان ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈولفن ہی پکا کر کھا گئے ۔۔ مچھیروں نے اتنی بڑی مچھلی کیوں پکا کر کھائی؟ عوام پریشان سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔