کپڑوں پر لگا خون حمیرا کا نہیں تو کس کا ہے؟ حمیرا اصغر کی نئی میڈیکل رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا

Humaira Asghar Case New Medical Report

اداکارہ و ماڈل حمیرہ اصغر، جنہوں نے پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اپنی الگ پہچان بنائی، اُن کی لاش 8 جولائی 2025 کو کراچی کے ایک فلیٹ سے برآمد ہوئی۔ لیکن چونکا دینے والی بات یہ تھی کہ ماہرین کے مطابق اُن کا انتقال نو ماہ قبل ہو چکا تھا۔

پولیس نے فلیٹ کو سیل کر کے موبائل فونز، لیپ ٹاپ اور دیگر ذاتی اشیاء کو قبضے میں لے لیا۔ شواہد کی بنیاد پر تحقیقات کا آغاز ہوا، اور عدالت نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایف آئی آر درج کرنے اور لواحقین کے بیانات ریکارڈ کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

اب تازہ میڈیکو لیگل رپورٹ نے معاملے کو مزید پیچیدہ کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حمیرا کی قمیض پر پائے گئے خون کے دھبے اُن کے ڈی این اے سے میچ نہیں ہوتے یعنی وہ خون کسی اور کا ہے۔ مزید افسوسناک حقیقت یہ سامنے آئی ہے کہ لاش مکمل طور پر گل سڑ چکی تھی، اور صرف ہڈیاں برآمد ہوئیں، جس کی وجہ سے موت کی اصل وجہ معلوم کرنا ممکن نہ رہا۔

@dunya_news

اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں نیا موڑ۔۔ فائنل میڈیکو لیگل رپورٹ تیار!! Watch Live : https://youtu.be/GlHSFtTFfJE #DunyaNews #BreakingNews #LatestNews #HumairaAsghar #karachi #police

♬ original sound - Dunya News

سوشل میڈیا پر مداح شدید رنج و غم میں مبتلا ہیں۔ کوئی اُن کے لیے مغفرت کی دعائیں کر رہا ہے، تو کوئی نظامِ عدل پر سوال اٹھا رہا ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ انصاف میں تاخیر دراصل انصاف سے انکار ہے، اور حمیرا کو انصاف دلانا ریاست کی ذمہ داری ہے۔

کیا حمیرا کی روح کو انصاف ملے گا؟ یا یہ کیس بھی دیگر گمشدہ فائلوں میں دفن ہو جائے گا؟ سچ کب سامنے آئے گا؟ عوام جواب چاہتے ہیں۔

Humaira Asghar Case New Medical Report

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Humaira Asghar Case New Medical Report and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Humaira Asghar Case New Medical Report to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1177 Views   |   11 Sep 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 11 September 2025)

کپڑوں پر لگا خون حمیرا کا نہیں تو کس کا ہے؟ حمیرا اصغر کی نئی میڈیکل رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا

کپڑوں پر لگا خون حمیرا کا نہیں تو کس کا ہے؟ حمیرا اصغر کی نئی میڈیکل رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کپڑوں پر لگا خون حمیرا کا نہیں تو کس کا ہے؟ حمیرا اصغر کی نئی میڈیکل رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts