بڑے بیٹے کی شادی میں جو ہوا اس بار نہیں ہوگا۔۔ صبا فیصل نے چھوٹے بیٹے کی شادی کے متعلق کیا اہم فیصلہ کرلیا؟

“جو کچھ بڑے بیٹے کی شادی میں ہوا اس بار نہیں ہوگا کیونکہ اس بار میں نے ساری خریداری آن لائن کی ہے۔ ولیمے میں دلہا اور دلہن کا جوڑا مشہور ڈیزائنر ایچ ایس وائے بنا رہا ہے جبکہ بارات کا بہو سے پوچھا تھا تو اس نے کہا اپنی بارات کا جوڑا وہ خود بنوائے گی اور وہ ان کی امی کی طرف سے آئے گا“

یہ کہنا ہے مشہور اداکارہ صبا فیصل کا جو آج کل اپنے چھوٹے بیٹے ارسلان فیصل کی شادی کے حوالے سے کافی پرجوش ہیں۔ حال ہی میں ندا یاسر کے شو میں صبا نے شادی کی تیاریوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس بار انھوں نے آن لائن شاپنگ کو ترجیح دی ہے۔ جن برانڈز کا انھیں تجربہ ہے وہیں سے انھوں نے دلہن کے جوڑے خریدے ہیں۔

اس کے علاوہ صبا فیصل کا کہنا تھا کہ بڑے بیٹے کی شادی تقریباً ١١ دن تک چلی تھی لیکن اس بار وہ کم سے کم فنکشن کریں گی۔ بارات کے اگلے دن میلاد ہوگا اور پھر ولیمہ۔ یہ ان کے بیٹے ارسلان کا فیصلہ ہے کہ شادی میں فضول خرچی نہیں ہوگی اور کم تقاریب رکھی جائیں۔

واضح رہے صبا فیصل کے دوسرے بیٹے ارسلان فیصل کی منگنی رواں برس جنوری کے مہینے میں ہوئی تھی اور اسی سال شادی کا بھی ارادہ ہے۔

Saba Faisal About Mistakes She Wont Repeat In Arsalans Wedding

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saba Faisal About Mistakes She Wont Repeat In Arsalans Wedding and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saba Faisal About Mistakes She Wont Repeat In Arsalans Wedding to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3019 Views   |   12 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بڑے بیٹے کی شادی میں جو ہوا اس بار نہیں ہوگا۔۔ صبا فیصل نے چھوٹے بیٹے کی شادی کے متعلق کیا اہم فیصلہ کرلیا؟

بڑے بیٹے کی شادی میں جو ہوا اس بار نہیں ہوگا۔۔ صبا فیصل نے چھوٹے بیٹے کی شادی کے متعلق کیا اہم فیصلہ کرلیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بڑے بیٹے کی شادی میں جو ہوا اس بار نہیں ہوگا۔۔ صبا فیصل نے چھوٹے بیٹے کی شادی کے متعلق کیا اہم فیصلہ کرلیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔