عمران ہاشمی کے ساتھ بھی فلم آفر ہوئی لیکن.. سونیا حسین نے اتنی بڑی فلم کو ٹھکرانے کی کیا وجہ بتائی؟

"مجھے بھارت سے 2،3 فلموں کی آفر ہوئی تھی. ایک شیکسپیئر کے ناول پر فلم بنائی جارہی تھی اور سنتوش کمار کی پرانی فلم کا ریمیک بن رہا تھا اس کی آفر ہوئی تھی جبکہ تیسری فلم عمران ہاشمی کے ساتھ تھی"

یہ کہنا ہے اداکارہ سونیا حسین کا جنھوں نے انڈیپینڈنٹ اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ انھیں مشہور بھارتی اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ بھی فلم میں کام کرنے کی پیش کش ہوئی تھی.

سونیا حسین کا کہنا تھا کہ جس وقت عمران ہاشمی کے ساتھ کام کی آفر ہوئی اس وقت وہ نوجوان تھیں اور ان پر گھر والوں کی جانب سے کافی سختیاں بھی تھیں. شوٹنگ سیٹ پر وہ اپنی والدہ کے ساتھ آتی تھیں اور تعلیمی سلسلہ بھی جاری تھا.

سونیا حسین نے ہنستے ہوئے بتایا کہ اب تو پھر بھی کام کے لئے ایک قبولیت ہے لیکن اس وقت گھر کا ماحول ایسا نہیں تھا. اس وقت چھوٹی بھی تھی کافی اس لئے عمران ہاشمی کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا.

Sonia Hussain Nay Imran Hashmi Kay Sath Kam Kyun Nahi Kiya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sonia Hussain Nay Imran Hashmi Kay Sath Kam Kyun Nahi Kiya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sonia Hussain Nay Imran Hashmi Kay Sath Kam Kyun Nahi Kiya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   396 Views   |   10 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 July 2024)

عمران ہاشمی کے ساتھ بھی فلم آفر ہوئی لیکن.. سونیا حسین نے اتنی بڑی فلم کو ٹھکرانے کی کیا وجہ بتائی؟

عمران ہاشمی کے ساتھ بھی فلم آفر ہوئی لیکن.. سونیا حسین نے اتنی بڑی فلم کو ٹھکرانے کی کیا وجہ بتائی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عمران ہاشمی کے ساتھ بھی فلم آفر ہوئی لیکن.. سونیا حسین نے اتنی بڑی فلم کو ٹھکرانے کی کیا وجہ بتائی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔