دلہا باپ کو یاد کر کے روتا رہا، بہن آنسو پونچھتی رہی۔۔ ایمن منال کی بھابھی نے کس برانڈ کا جوڑا پہنا؟ دیکھیں نکاح کی ویڈیوز

ایمن اور منال خان ایسی جڑواں بہنیں ہیں جو اداکاری میں اپنا لوہا منوا چکی ہیں. حال ہی میں ان کے بھائی ماذ خان کی شادی ہوئی جس کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر خوب دھوم مچائی. بھائی کے نکاح کے بعد گلے لگتے ہوئے ایمن اور منال مرحوم والد کو یاد کر کے رو پڑیں جبکہ ماذ بھی رونے لگے تھے جس کے بعد انھوں نے چشمہ لگا کر اپنے آنسو چھپائے. دیکھیں

ماذ اپنی بہنوں ایمن خان اور منال خان کے کپڑے کے برانڈ A&M Closet کے مینیجر کے طور پر بھی کام کرتے ہیں۔ وہ سوشل میڈیا انفلوئنسر بھی ہیں۔ ماذ خان کی منگنی صبا رحمان سے ہوئی تھی اور دونوں کی شادی کی تقریبات کا آغاز چند روز قبل ڈھولکی کی تقریبات سے ہوا تھا۔

دلہن صبا رحمان نے فنکشن میں ایمن منال کلوزٹ کا خوبصورت لباس پہن رکھا تھا۔ صبا اور ماذ اپنے خاص دن پر بہت خوش تھے۔ جبکہ دونوں بہنیں منال خان اور ایمن باقی خاندان والوں اور شوہروں کے ہمراہ کافی خوش دکھائی سے رہی تھیں.

Aiman Minal Brothers Wedding Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aiman Minal Brothers Wedding Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aiman Minal Brothers Wedding Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2988 Views   |   11 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

دلہا باپ کو یاد کر کے روتا رہا، بہن آنسو پونچھتی رہی۔۔ ایمن منال کی بھابھی نے کس برانڈ کا جوڑا پہنا؟ دیکھیں نکاح کی ویڈیوز

دلہا باپ کو یاد کر کے روتا رہا، بہن آنسو پونچھتی رہی۔۔ ایمن منال کی بھابھی نے کس برانڈ کا جوڑا پہنا؟ دیکھیں نکاح کی ویڈیوز ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دلہا باپ کو یاد کر کے روتا رہا، بہن آنسو پونچھتی رہی۔۔ ایمن منال کی بھابھی نے کس برانڈ کا جوڑا پہنا؟ دیکھیں نکاح کی ویڈیوز سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔