آستین ڈھیلی ہوگئی اب فوراً فٹ کیسے کریں؟ جانیں بغیر سلائی مشین کے آستین ٹائٹ کرنے کا آسان طریقہ، جو سلائی کھولے بنا فٹنگ کردے

زیادہ تر ہم کپڑے ٹرائے ہی اسی وقت کرتے ہیں جب اگلے دن پہننے ہوں اور ایسے میں اکثر کپڑوں کے ساتھ کوئی نہ کوئی مسئلہ نکل آتا ہے جیسے کہ قمیض تو فٹنگ میں بن جاتی ہے لیکن آستین ڈھیلی ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے ڈریس کا سارا لُک خراب ہوجاتا ہے اور تب ڈریس کو دوبارہ ٹھیک کروانے بھیجنا مشکل ہوجاتا ہے اور پھر آخر میں ہمیں ایسے ہی گزارہ کرنا پڑتا ہے۔

اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا مسئلہ اکثر اوقات پیش آتا ہے یا کبھی آجائے تو اس کے لیئے ہمارے پاس ایک آسان ٹپ ہے، جس کی مدد سے آپ کو نہ تو قمیض کھلوانے کی ضرورت ہے اور نہ ہی دوبارہ سلائی لگوانے کی۔ تو آئیے جانتے ہیں کیا ہے وہ ٹپ؛

آستین فٹ کرنے کا طریقہ:

۔ آپ کو یہ ٹپ آزمانے کیلیئے صرف ٹچ بٹن اور سوئی دھاگے کی ضرورت ہوگی

۔ آپ کو کرنا یہ ہے کہ سوئی دھاگے کی مدد سے آستین کے دونوں اطراف ٹچ بٹن لائن سے ٹانک دیں

۔ اب جب آپ ان بٹنز کو بند کرنا شروع کریں گی تو آستین خود ہی فٹ ہوتی چلی جائے گی

۔ طریقہ کار کو مزید اچھے سے سمجھنے کیلیئے نیچے دی گئی ویڈیو دیکھیں

Loose Astin Ko Fit Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Loose Astin Ko Fit Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Loose Astin Ko Fit Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1751 Views   |   29 Aug 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 December 2024)

آستین ڈھیلی ہوگئی اب فوراً فٹ کیسے کریں؟ جانیں بغیر سلائی مشین کے آستین ٹائٹ کرنے کا آسان طریقہ، جو سلائی کھولے بنا فٹنگ کردے

آستین ڈھیلی ہوگئی اب فوراً فٹ کیسے کریں؟ جانیں بغیر سلائی مشین کے آستین ٹائٹ کرنے کا آسان طریقہ، جو سلائی کھولے بنا فٹنگ کردے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آستین ڈھیلی ہوگئی اب فوراً فٹ کیسے کریں؟ جانیں بغیر سلائی مشین کے آستین ٹائٹ کرنے کا آسان طریقہ، جو سلائی کھولے بنا فٹنگ کردے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔