کیا شادی فلاپ شو ہے؟ محبت کی شادیوں کا انجام طلاق کی صورت! ریشم نے چبھتا ہوا سوال کرڈالا

"محبت کی انتہا اور پھر شادی اور پھر بیزاری اور دوریوں کا کھولتا ہوا سمندر، کیا شادی آج کے دور میں ایک فلاپ شو ہے؟ کیا کہیں گے آپ؟"

یہ چبھتا ہوا سوال پوچھا ہے نامور اداکارہ ریشم نے جنھوں نے خود بھی شادی نہیں کی اور گزشتہ دنوں انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران یہ بھی کہا کہ وہ شادی اس لیے نہیں کرنا چاہتیں کیوں کہ وہ پاگل نہیں ہونا چاہتیں.

دیکھا جائے تو ریشم کا یہ سوال کچھ اتنا غیر متوقع بھی نہیں اور آج ہر شادی شدہ جوڑا کسی نہ کسی حوالے سے مسائل کا شکار نظر آتا ہے. حال ہی میں مشہور شخصیات کی محبت بھری شادیوں کا انجام طلاق کی صورت میں دیکھنے کے بعد نئی نسل کا یقین بھی دیرپا رشتوں سے اٹھتا جارہا ہے. طلاق سجل علی اور احد کی ہو یا ثانیہ اور شعیب یا پھر عمیر جسوال اور ثنا کی، سب نے ہی سوشل میڈیا پر عوام کی توجہ اپنی طرف مبذول کروائی اور مداحوں کے دل توڑ دیے.

شادی صرف نرد عورت کا تعلق نہیں بلکہ ایک رشتہ ہے جو خاندان کی بنیاد ہے. اس خاندان میں جتنے افراد شامل ہوتے ہیں شادی ٹوٹنے کے عمل سے بھی وہ سارے متاثر ہوتے ہیں. اس لیے رشتے کو رشتے کی طرح نبھانے کا جذبہ رکھنا چاہیے.

Resham Questioning About Marriage Credibility

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Resham Questioning About Marriage Credibility and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Resham Questioning About Marriage Credibility to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2554 Views   |   22 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 October 2024)

کیا شادی فلاپ شو ہے؟ محبت کی شادیوں کا انجام طلاق کی صورت! ریشم نے چبھتا ہوا سوال کرڈالا

کیا شادی فلاپ شو ہے؟ محبت کی شادیوں کا انجام طلاق کی صورت! ریشم نے چبھتا ہوا سوال کرڈالا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا شادی فلاپ شو ہے؟ محبت کی شادیوں کا انجام طلاق کی صورت! ریشم نے چبھتا ہوا سوال کرڈالا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔