کولیسٹرول بڑھنا معمولی بات نہیں.. خطرناک بیماریوں کی جڑ کولیسٹرول کو کم کرنے کے گھریلو طریقے

جسم میں کولیسٹرول کی زیادتی کئی بیماریوں کی جڑ ہونے کے ساتھ بذات خود بھی ایک بیماری ہے. کم کثافتی لیپو پروٹین کی سطح جسے کولیسٹرول کی خطرناک حد کہا جاتا ہے اس کا تناسب اس وقت بڑھتا ہے جب پروٹین، لحمیات اور کاربوہائیڈریٹ جسم کو بھرپور مقدار میں نہیں ملتے. اس کے بعد کولیسٹرول بڑھنے کا عمل شروع ہوتا ہے اور اس کی عام وجہ باہر کا کھانا ہے. اس آرٹیکل میں ہم کچھ سادہ ٹوٹکوں اور غذاؤں سے آپ کو کولیسٹرول کم کرنے کے طریقے بتائیں گے.

چٹکی بھر ہلدی کا دودھ کے سارھ استعمال جسم میں کولیسٹرول کی سطح کو کم کرتا ہے اور چربی چڑھنے سے بچاتا ہے.

لہسن میں ایلیسن اور سلفر پایا جاتا ہے جو اینٹی کولیسٹرول ہے. جسم میں کولیسٹرول کی سطح میں اضافہ ہوتے ہی لہسن جسم کے خلیات کو طاقتور بنادیتا ہے جس سے کولیسٹرول کے بڑھنے کی جگہ نہیں بچتی۔ لہسن کو نہار منہ چبا کے کھانا مفید ہے.

گرین ٹی کولیسٹرول کم کرنے کے لیے فائدہ مند ہے یہ آنتوں کو بھی سکون دیتی ہے اور پہلے سے موجود اضافی کولیسٹرول کو جسم سے خارج کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔

السی کے بیجوں میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ موجود ہوتا ہے جس کو گرم پانی سے نگلنا بھی کولیسٹرول کم کرتا ہے

دھنیے میں فولک ایسڈ، وٹامن اے، سی، کے اور بیٹا کیروٹن موجود ہوتا ہے جس سے جسم میں اضافی چربی، کولیسٹرول اور ایل ڈی ایل بڑھنے کا خطرہ کم ہوتا ہے . رات کو سونے سے ایک گھنٹہ پہلے گرم پانی کے ساتھ استعمال کرنا مفید ہے.

How To Reduce Cholesterol Level With Food

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like How To Reduce Cholesterol Level With Food and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Reduce Cholesterol Level With Food to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1266 Views   |   10 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کولیسٹرول بڑھنا معمولی بات نہیں.. خطرناک بیماریوں کی جڑ کولیسٹرول کو کم کرنے کے گھریلو طریقے

کولیسٹرول بڑھنا معمولی بات نہیں.. خطرناک بیماریوں کی جڑ کولیسٹرول کو کم کرنے کے گھریلو طریقے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کولیسٹرول بڑھنا معمولی بات نہیں.. خطرناک بیماریوں کی جڑ کولیسٹرول کو کم کرنے کے گھریلو طریقے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔