1 لاکھ لوگوں کو کلمہ پڑھا کر مسلمان کردیا۔۔ ہندو سے مسلمان ہونے والے یہ 80 سالہ بزرگ کون ہیں؟

“میں ہندو گھرانے میں پیدا ہوا تھا۔ اچانک مجھے اسلام سے لگاؤ پیدا ہوا۔ چھپ چھپ کر قرآن اور نماز پڑھتا تھا۔ پھر رمضان سے ایک دن پہلے اسلام قبول کیا اور مسلمان ہوگیا۔ اب تک ایک 1 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو کلمہ پڑھا چکا ہوں“

یہ چونکا دینے والے الفاظ 80 سالہ بزرگ دین محمد شیخ کے ہیب جن کا تعلق اندرون سندھ کے شہر ماتلی سے ہے۔ دین محد شیخ 1989 سے لے کر اب تک 108,000 لوگوں کو مسلمان کرچکے ہیں۔

ہندو سے مسلمان کیسے ہوئے؟

اتنے عظیم بزرگ ہونے کے باوجود دین محمد شیخ انتہائی سادہ زندگی بسر کرتے ہیں اور عام سی چارپائی پر بیٹھ کر ہی دین کی تبلیغ کرتے ہیں۔ ان کا نام جھنگلی تھا جسے سائیں محمد جگسی نامی بزرگ کے ہاتھوں اسلام قبول کرنے کے بعد انھوں نے تبدیل کردیا۔

پہلے صرف نماز کی پابندی کریں

دین محمد شیخ ماتلی کی جامعہ مسجد اللہ والی اور مدرسہ عائشہ تعلیم القرآن کے صدر ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ دین کی تبلیغ ایک صبر والا کام ہے۔ جو بچے مسلمان ہونا چاہتے ہیں میں انھیں صرف یہ کہتا ہوں کہ وہ نماز کی پابندی کریں۔ جب وہ نماز کے پابند ہوجائیں اس کے بعد انھیں باقی دین دھیرے دھیرے سکھاتا ہوں۔

دنیا کے ہر شخص کو مسلممان کرنا چاہتا ہوں

دین محمد شیخ کے مطابق ابھی بھی ان کا مشن مکمل نہیں ہوا ہے۔ وہ پوری دنیا کے ہر شخص کو اسلام کی روشنی سے روشناس کروانا چاہتے ہیں۔

1 Lakh Logo Ko Kalma Parhaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 1 Lakh Logo Ko Kalma Parhaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 1 Lakh Logo Ko Kalma Parhaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1476 Views   |   07 Apr 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 September 2024)

1 لاکھ لوگوں کو کلمہ پڑھا کر مسلمان کردیا۔۔ ہندو سے مسلمان ہونے والے یہ 80 سالہ بزرگ کون ہیں؟

1 لاکھ لوگوں کو کلمہ پڑھا کر مسلمان کردیا۔۔ ہندو سے مسلمان ہونے والے یہ 80 سالہ بزرگ کون ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 1 لاکھ لوگوں کو کلمہ پڑھا کر مسلمان کردیا۔۔ ہندو سے مسلمان ہونے والے یہ 80 سالہ بزرگ کون ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔