7 بیٹوں کے ولیمے میں باپ نے پانچویں شادی رچا لی.. چھٹی بیوی کے لئے کیا فرمائش کردی؟ دیکھیں

"ہم 7 بھائیوں کی شادی ہے جبکہ تھوڑے دن پہلے ابا بھی پانچویں شادی کی ہے. ہم کل 45 بہن بھائی ہیں اور گھر میں 90 لوگ رہتے ہیں"

یہ حیرت انگیز شادی پاکستان میں ٹیکسلا کے شہر میں ہونی ہے. حاجی فردوس صاحب جو معروف کاروباری شخصیت ہیں ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے بیٹوں کی شادی ایک ساتھ کروائی ہے جبکہ انھوں نے خود بھی پانچ شادیاں کی ہیں اور چھٹی دلہن تلاش کررہے ہیں.

حاجی فردوس کا کہنا ہے کہ انھیں چھٹی دلہن بھی خوبصورت چاہیے اور سب کو دو تین شادیاں کرنی چاہئیں تاکہ ایک مرجائے تو دوسری ہو.

7 بھائیوں اور والد کے ولیمے کی اس دلچسپ تقریب میں 3 ہزار سے زائد مہمان موجود تھے جس میں سیاسی رہنما اور سماجی شخصیات بھی شامل تھیں.

7 Beton Ka Walima Or Baap Ki Shadi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 7 Beton Ka Walima Or Baap Ki Shadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 7 Beton Ka Walima Or Baap Ki Shadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   9021 Views   |   20 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

7 بیٹوں کے ولیمے میں باپ نے پانچویں شادی رچا لی.. چھٹی بیوی کے لئے کیا فرمائش کردی؟ دیکھیں

7 بیٹوں کے ولیمے میں باپ نے پانچویں شادی رچا لی.. چھٹی بیوی کے لئے کیا فرمائش کردی؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 7 بیٹوں کے ولیمے میں باپ نے پانچویں شادی رچا لی.. چھٹی بیوی کے لئے کیا فرمائش کردی؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔