صرف 10 منٹ میں خستہ چکی تیار.. اگر آپ کی چکی بھی نرم بنتی ہے تو جانیں اسے کراری کیسے بنائیں؟

اجزاء

مونگ پھلیاں

گڑ

بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے مونگ پھلیوں کو بھون لیں اور کسی موٹے کپڑے کے اندر رکھ کر بیلن سے بیلیں اس طرح ان کا چھلکا نکل آئے گا. مونگ پھلیاں صاف کرلیں. اب پین میں ہلکا سا پانی ڈال کر گڑ کو پگھلائیں اور پکائیں. گڑ کو اتنا پکانا ہے کہ اس کا رنگ گہرا ہوجائے. ساتھ پیالے میں ٹھنڈا پانی رکھیں اور زرا سا گڑ نکال کر پانی میں ڈال کر ہاتھ سے چیک کریں. جب تک گڑ سخت نہ کو اسے پکاتے رہیں. البتہ آنچ دھیمی ہی رکھیں.

گڑ سخت ہوجائے تو مونگ پھلیاں ڈال کر کچھ دیر چلائیں اور گرم گرم ہی بٹر پیپر پر نکال کر بیلن سے بیلیں اور فوری طور پر ٹکڑے کر کے پلیٹ میں رکھ لیں. یہ کام گرم چکی میں ہی کرنا ہے ورنہ وہ ٹھنڈی ہو کر خراب ہوجاتی ہے. لیجیے خستہ کراری چکی تیار ہے.

How To Make Peanut Papdi In 10 Minutes

Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like How To Make Peanut Papdi In 10 Minutes and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Make Peanut Papdi In 10 Minutes to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   1229 Views   |   23 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

صرف 10 منٹ میں خستہ چکی تیار.. اگر آپ کی چکی بھی نرم بنتی ہے تو جانیں اسے کراری کیسے بنائیں؟

صرف 10 منٹ میں خستہ چکی تیار.. اگر آپ کی چکی بھی نرم بنتی ہے تو جانیں اسے کراری کیسے بنائیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف 10 منٹ میں خستہ چکی تیار.. اگر آپ کی چکی بھی نرم بنتی ہے تو جانیں اسے کراری کیسے بنائیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔