گھر میں کئی قسم کے مسئلوں کو حل کرنے کے لیے ہم مختلف ٹوٹکوں کا استعمال کرتے ہیں، کبھی بیکنگ سوڈا چھڑکتے ہیں کسی جگہ تو کبھی ٹماٹر پر دوائی رکھ کر گھروں کے کونوں میں چھوڑ دیتے ہیں یہ سب وہ روزمرہ کے ٹوٹکے ہیں جو ہم اپنی زندگی کو آسان بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
ایسا ہی ایک ٹوٹکہ آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں جو اس موسم میں آپ کے خوب کام آئے گا اور گھر کی صاف صفائی بھی بہتر طور پر ہوسکے گی۔
اجزاء:
٭ سیفٹی پن
٭ لہسن
٭ بیکنگ پاؤڈر
٭ ہینگ
٭ سرکہ
ترکیب:
٭ ایک سیفٹی پن میں 4 سے 6 لہسن کے جوے چھیل کر اس طرح پیروئیں جیسے کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے۔
٭ اس پر بیکنگ پاؤڈر، سرکہ، پینگ چھڑک کر گھر کے کونوں میں لٹکا دیں یا اگر لٹکانے کی جگہ نہیں ہے تو اس کو کونوں میں رکھ دیں۔
فائدہ:
٭ حشرات، چھپکلیوں، لال بیگوں، کھٹملوں اور اُڑنے والے موذی پرندوں سے نجات بھی ملے گی اور گھر میں چیونٹیاں نہیں آئیں گیں۔
About the Author:
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
لہسن کو سیفٹی پن میں لگا کر رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ ایسی کمال کی ٹپ جو آپ کے بھی ہزاروں روپے بچا سکتی ہے
لہسن کو سیفٹی پن میں لگا کر رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ ایسی کمال کی ٹپ جو آپ کے بھی ہزاروں روپے بچا سکتی ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لہسن کو سیفٹی پن میں لگا کر رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ ایسی کمال کی ٹپ جو آپ کے بھی ہزاروں روپے بچا سکتی ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔