گلے ملنے آئے جان ابراہم منہ تکتے رہ گئے.. آننت امبانی کے برے رویے پر لوگ افسوس کرنے لگے

اسے دولت کا غرور کہیں یا پھر شادی کی مصروفیات کہ آننت امبانی کو سامنے کھڑے جان ابراہیم دکھائی ہی نہیں دے رہے. دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نئے نویلے دلہا میاں آننت امبانی اپنی شادی کی تقریب میں مہمانوں سے مل رہے ہیں. اسی دوران مشہور ماڈل اور اداکار جان ابراہیم بھی آننت کو گلے لگانے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ آننت انھیں بری طرح نظر انداز کرتے ہیں.

جان اس پر بھی ہار نہیں مانتے اور مہمانوں سے ملنے والے آننت کے پیچھے پیچھے چل پڑتے ہیں. اس چند سیکنڈ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو افسوس میں مبتلا کردیا ہے. جہاں کچھ لوگ بالی وڈ ستاروں کو پیسے کے لئے اپنی عزت نفس کی قربانی دینے پر تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں وہیں امبانی خاندان کو دولت کے دکھاوے اور مہمانوں سے برے سلوک پر برا بھلا کہا جارہا ہے.

واضح رہے دو بار شاندار پری ویڈنگ تقریبات کے بعد انجام پانے والی آننت امبانی اور رادھیکا کی شادی کے بعد اب امبانی خاندان پوسٹ ویڈنگ یعنی شادی کے بعد کی تقریبات کی ادائیگی کے لئے لندن کا رخ کرچکا ہے.

Ananat Ambani Rude Behavior Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ananat Ambani Rude Behavior Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ananat Ambani Rude Behavior Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1441 Views   |   19 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

گلے ملنے آئے جان ابراہم منہ تکتے رہ گئے.. آننت امبانی کے برے رویے پر لوگ افسوس کرنے لگے

گلے ملنے آئے جان ابراہم منہ تکتے رہ گئے.. آننت امبانی کے برے رویے پر لوگ افسوس کرنے لگے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گلے ملنے آئے جان ابراہم منہ تکتے رہ گئے.. آننت امبانی کے برے رویے پر لوگ افسوس کرنے لگے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔