دلہن جیسا نکھار اب صرف 20 منٹ میں پائیں ۔۔۔ روزانہ ایک چمچ مکھن میں یہ چیز مکس کریں اور بنائیں ایسے فیس ماسک جو کرے اسکن وائٹ اور ڈیڈ سیلز کا خاتمہ

لڑکیاں اپنےموٹاپے کو دور رکھنا چاہتی ہیں اور اس وجہ سے وہ مکھن کو ہاتھ بھی نہیں لگاتی کہ اس وک کھانے سے موٹی ہو جائیں گی، مگر مکھن صرف کھانے کے لئے ہی استعمال نہیں کیا جاتا بلکہ اس کو چہرے پر لگانے سے ایسے زبردست نتائج ملتے ہیں جن کے بارے میں آج کل کسی کو معلوم نہیں ہے۔
آج کے-فوڈز میں آپ کی خوبصورتی کو چار چاند لگانے کے 3 ایسے فیس ماسک ہم آپ کے لئے لائے ہیں جن میں صرف ایک چمچ مکھن کا استعمال ہوتا ہے اور بس چہرہ اتنا چمک اٹھتا ہے کہ ہر کوئی تعریفیں کرتا ہے۔ اب دیر نہ کریں گھر میں رکھے ہوئے مکھن سے یہ فیس ماسک بنا کر لگائیں اور ہمیں کے-فوڈ کے فیس بک پیج پر کمنٹ سیکشن میں ہمیں ضرور بتائیے گا۔

فیس ماسک:

مکھن کا ماسک فائدے مند کیوں؟

مکھن میں موجود کولیسٹرول، سوڈیئم، پوٹآشیئم، ڈائٹری فائبر، پولی سیچوریٹڈ اور دیگر وٹمانز سمیت کیلشیئم اسکن کی خوبصورتی کو بڑھانے میں سب سے زیادہ مدد کرتا ہے۔

٭ مکھن اور کھیرا:

ایک چمچ مکھن میں کھیرے کا رس دو چمچ مسک کریں اور ایک پیسٹ تیار کر لیں جو نہ بہت پتلا ہو اور نہ بہت گاڑھا۔ اس کو چہرے پر لگائیں اور دس منٹ تک چہرے کی مالش کریں، اس کے بعد چھوڑ دیں، پھر 5 منٹ بعد چہرے کر نیم گرم پانی سے دھو لیں۔ یہ فیس ماسک آپ کی اسکن پر ہائپز ٹینشن کے اثرات کو ختم کرنے کے ساتھ ڈیڈ سیلز کو نکالنے میں مدد دیتا ہے۔

٭ مکھن اور گلاب کا عرق:

ایک چمچ مکھن میں ایک چمچ گلاب کا عرق مکس کریں اور اچھی طرح پھینٹ کر ماسک تیار کرلیں، اس ماسک کو چہرے پر لگائیں اور کسی سے بات نہ کریں، 15 منٹ کے لئے چھوڑ دیں، پھر بیسن کے پانی سے چہرہ دھو لیں۔ یعنی ایک سے دو چمچ پانی میں ایک چمچ بیسن مکس کریں اور اس محلول سے چہرہ دھوئیں۔ یہ ایسا فیس ماسک ہے جو آپ کے رنگ کو جلدی صاف کرنے کا کام کرتا ہے، بنیادی طور پر یہ اسکن وائٹنگ فیس ماسک ہے۔

٭ مکھن اور کیلا:

کیلا آئرن سے بھرپور ہے، اس کے ساتھ مکھن مکس کرنے سے جلد کی کلینزنگ بھی ہو جاتی ہے اور خون کی روانی بہتر ہوتی ہے، جس

How To Make Butter Facial At Home

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like How To Make Butter Facial At Home and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Make Butter Facial At Home to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   6293 Views   |   16 Jul 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دلہن جیسا نکھار اب صرف 20 منٹ میں پائیں ۔۔۔ روزانہ ایک چمچ مکھن میں یہ چیز مکس کریں اور بنائیں ایسے فیس ماسک جو کرے اسکن وائٹ اور ڈیڈ سیلز کا خاتمہ

دلہن جیسا نکھار اب صرف 20 منٹ میں پائیں ۔۔۔ روزانہ ایک چمچ مکھن میں یہ چیز مکس کریں اور بنائیں ایسے فیس ماسک جو کرے اسکن وائٹ اور ڈیڈ سیلز کا خاتمہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دلہن جیسا نکھار اب صرف 20 منٹ میں پائیں ۔۔۔ روزانہ ایک چمچ مکھن میں یہ چیز مکس کریں اور بنائیں ایسے فیس ماسک جو کرے اسکن وائٹ اور ڈیڈ سیلز کا خاتمہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔