بے اولاد ہیں؟تو آج ہی آزمائیں رانی آپا کا یہ بہترین آزمودہ نسخہ

اولاد اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے اور اس دنیا کا حسن بچوں ہی سے ہے، اور ایسے والدین جو اس نعمت سے محروم ہو ان کے غم کا اندازہ وہی لگا سکتے ہیں۔اس سلسلے میں خواتین کی بڑی تعداد کئی طرح کے علاج کرواتیں ہیں اور ادویات کا استعمال کرتی ہیں لیکن پھر بھی کئی ایسی ہیں جو اس خوشی سے محروم رہتی ہیں۔رانی آپا نے بے اولادی کے لئے ایک ایسا بہترین اور آزمودہ نسخہ بتا یا ہے جو نہ صرف آسان ہے بلکہ بہت میٹھا بھی ہے اور اس کے لئے آپ کو زیادہ رقم ادا کرنے کی بھی ضرورت نہیں پڑتی۔ بس گلقند،سونف اور گائے کا دودھ۔اس نسخہ کا سب سے اہم جز گائے کا خالص دودھ ہے جو آپ کسی بھی گوالے سے لے سکتے ہیں یا اگرگائے کا دودھ آپ کو نہ مل سکے تو بکری کا دودھ بھی آپ لے سکتے ہیں۔اسے استعمال کرنے کے لئے رات میں تمام کام سے فارغ ہوکر آرام سے بیٹھ جائیں پہلے گلقند کھائیں پھر سونف کو لیں اور اچھی طرح چبا چبا کر کھائیں اور اس کے بعد دودھ پی لیں،دودھ اگر ایک گلاس پی سکتی ہیں تو بہتر ہے ورنہ ایک کپ بھی لیا جاسکتا ہے یہ آپ کی خواہش پر ہے کہ آپ کتنا لے سکتی ہیں۔

اجزاء:

گلقند ایک چائے کا چمچ
سونف ایک چائے کا چمچ
گائے کا دودھ ایک گلاس

نوٹ:اسے ماہواری سے فارغ ہو کر اگلے دن سے استعمال کرنا ہے۔

Be Auladi Ka Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Be Auladi Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Be Auladi Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Hina Yousuf  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   6081 Views   |   02 Nov 2021
About the Author:

Hina Yousuf is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hina Yousuf is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

بے اولاد ہیں؟تو آج ہی آزمائیں رانی آپا کا یہ بہترین آزمودہ نسخہ

بے اولاد ہیں؟تو آج ہی آزمائیں رانی آپا کا یہ بہترین آزمودہ نسخہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بے اولاد ہیں؟تو آج ہی آزمائیں رانی آپا کا یہ بہترین آزمودہ نسخہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔