اخروٹ کی گری کھانا تو سب کو پسند ہے لیکن دوائیوں میں استعمال ہونے والے اخروٹ کے چھلکوں کے فائدوں سے بہت کم لوگ واقف ہیں. آئیے جانتے ہیں اخروٹ کے چھلکوں سے آپ کون کون سے فائدے اٹھا سکتے ہیں.
دو مٹھی بھر اخروٹ کے چھلکوں کو پانی میں ابالیں اور چاہیں تو چند پتے شہتوت کے ڈال دیں. 20 منٹ میں کاڑھا تیار ہوجائے گا. اس میں شہد ملایا جاسکتا ہے.
اخروٹ کے چھلکوں کے کاڑھے سے مسوڑھے مضبوط ہوتے ہیں، دانتوں کا پیلا پن اور منہ سے خون رسنا یا بدبو کا خاتمہ ہوتا ہے. یہ کاڑھا شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کے مرض کے لئے مفید ہے۔ اس میں بے پناہ منرلز اور وٹامن پائے جاتے ہیں. مقوی ہے اور تاثیر میں گرم جس سے سردیوں میں بار بار پیشاب آنے کی تکلیف ختم ہوجاتی ہے.
اخروٹ کے چھلکوں کو پیس کر پیسٹ بنا لیں اور بالوں میں لگائیں. ہر بار سر دھونے سے پہلے یہ عمل کرنے سے سفید بال بھی سیاہ ہوجائیں گے
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like How To Dye Hair With Walnut Peel and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Dye Hair With Walnut Peel to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
بال کالے کرنے سے لے کر بار بار پیشاب آنے کی تکلیف کم کرنے تک.. اخروٹ کے چھلکوں کے بے شمار فائدے! جانیں استعمال کا طریقہ
بال کالے کرنے سے لے کر بار بار پیشاب آنے کی تکلیف کم کرنے تک.. اخروٹ کے چھلکوں کے بے شمار فائدے! جانیں استعمال کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بال کالے کرنے سے لے کر بار بار پیشاب آنے کی تکلیف کم کرنے تک.. اخروٹ کے چھلکوں کے بے شمار فائدے! جانیں استعمال کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔