مالٹوں کے اوپر یہ سفید چیز کھانا کیوں ضروری ہے.. روزانہ ایک مالٹا کھانے سے جسم پر کیا اثر پڑتا ہے؟ جانیں

رسیلے، کھٹے میٹھے اور خوشبو دار مالٹوں کا موسم آج کل عروج پر ہے. کچھ لوگ مالٹوں پر نمک لگا کر کھاتے ہیں جبکہ کچھ اس کا جوس بنا کر پیتے ہیں.

اگر کسی کو قبض کی شکایت ہو فو ضروری ہے کہ وہ روز ایک مالٹا کھائیں کیونکہ جوس میں فائبر نہیں پایا جاتا جبکہ پھل میں ریشہ موجود ہوتا ہے جع قبض کو فوری طور پر ختم کرتا ہے.

کچھ لوگ مالٹوں کے اوپر موجود سفید دھاگوں کو ان کے کڑوے پن کی وجہ سے پسند نہیں کرتے جبکہ ان میں کیلشیم، فائبر، وٹامن سی سمیت بہت سےاینٹی آکسیڈینٹس موجود ہوتے ہیں جو مدافعتی نظام کو طاقت ور بناتے ہیں.

مالٹوں میں پائے جانے والے فائبر سے ذیابیطس کا خطرہ کم ہونے کے علاوہ دل کو بھی تقویت ملتی ہے. اس کے علاوہ وزن کم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے.

مالٹوں کو وٹامن سی کا خزانہ کہا جاتا ہے. یہ وٹامن جھریوں کو قدرتی طور پر دور کرتا ہے اور جلد میں کولاجن پیدا کرتا ہے جس سے جلد لچکدار ہوتی ہے.

پوٹاشیم نہ صرف بلڈ پریشر کنٹرول رکھنے میں مدد کرتا ہے بلکہ فالج کا خطرہ بھی کم کرتا ہے.

Benefits Of Eating One Orange Daily

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Benefits Of Eating One Orange Daily and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Benefits Of Eating One Orange Daily to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   943 Views   |   19 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

مالٹوں کے اوپر یہ سفید چیز کھانا کیوں ضروری ہے.. روزانہ ایک مالٹا کھانے سے جسم پر کیا اثر پڑتا ہے؟ جانیں

مالٹوں کے اوپر یہ سفید چیز کھانا کیوں ضروری ہے.. روزانہ ایک مالٹا کھانے سے جسم پر کیا اثر پڑتا ہے؟ جانیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مالٹوں کے اوپر یہ سفید چیز کھانا کیوں ضروری ہے.. روزانہ ایک مالٹا کھانے سے جسم پر کیا اثر پڑتا ہے؟ جانیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔