بچوں کو پڑھایا اور بیٹیوں کی شادیاں کی لیکن۔۔ 30 سال سے تندور پر روٹیاں پکانے والی مائی کی کہانی

“اسی تندور پر 30 سال سے روٹیاں پکا کر بیچ رہی ہوں۔ بچوں کو پڑھا لکھا کر بیٹیوں کی شادیاں بھی کردیں۔ اب مہنگائی بہت زیادہ ہوگئی ہے۔ لوگوں کا اے سی کے بغیر گزارا نہیں تو اے سی اور بجلی کا بل بہت زیادہ آتا ہے۔“

یہ کہنا ہے گوجرانوالہ کی مائی تندور والی کا جو تندور پر روٹیاں پکانے کا کام کرتی ہیں اور اسی نام سے علاقے میں پہچانی جاتی ہیں۔ شدید غربت میں محنت مزدوری کر کے پوری زندگی گزار دینے والی مائی تندور والی کے ہونٹوں پر کبھی اللہ سے شکوہ یا شکایت نہیں آتی اس بات کا گواہ پورا علاقہ ہے۔

مائی تندور والی نے بتایا کہ انھوں نے یہ کام کرتے ہوئے زندگی گزار دی لیکن وہ اللہ کی شکر گزار ہیں کہ اس نے کبھی کسی کے ہاتھ نہیں پھیلانے دیا۔ خود محنت مزدوری کی اور بیٹیوں کی شادیاں بھی اچھے گھروں میں کرائیں جہاں وہ خوش ہیں۔

قارئین یہی وہ مائیں ہیں جو اس معاشرے کا سرمایہ ہیں جنھوں نے غربت اور مجبوری کے باوجود اپنی اولادوں کو تنہا نہ چھوڑا بلکہ اپنی زندگیاں ذمہ داری نبھاتے گزار دیں۔ بے شک ایسی تمام مائیں اس عمر میں آرام اور عزت کی حقدار ہیں۔

Interview Of Maai Tandoor Wali From Gujranwala

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Interview Of Maai Tandoor Wali From Gujranwala and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Interview Of Maai Tandoor Wali From Gujranwala to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2352 Views   |   24 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بچوں کو پڑھایا اور بیٹیوں کی شادیاں کی لیکن۔۔ 30 سال سے تندور پر روٹیاں پکانے والی مائی کی کہانی

بچوں کو پڑھایا اور بیٹیوں کی شادیاں کی لیکن۔۔ 30 سال سے تندور پر روٹیاں پکانے والی مائی کی کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچوں کو پڑھایا اور بیٹیوں کی شادیاں کی لیکن۔۔ 30 سال سے تندور پر روٹیاں پکانے والی مائی کی کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔