بلینڈر اور مکسر گرائنڈر ہر گھر کی ضرورت ہے لیکن اس کو صاف کرنا اتنا ہی مشکل ہے. اندر تیز بلیڈ کی وجہ سے اکثر ہاتھ بھی زخمی ہوجاتے ہیں. اس لئے آج ہم آپ کو ان کی صفائی کے آسان طریقے بتائیں گے.
مکسچر صاف کرنے کے لئے برف کے کیوب کو جارمیں ڈال دیں اور تھوڑا سا لیکویڈ ڈش واش بھی ملا دیں۔ دو سے تین منٹ کے لیے بلینڈ کریں۔ اب صاف پانی سے ایک بار پھر بلینڈ کریں اور کھنگال لیں.
بلینڈر یا مکسر میں بیکنگ سوڈا اورسرکہ ڈال دیں اورپانی شامل کر کے چلائیں. اب صاف پانی سے کھنگال لیں. بغیر ہاتھ لگائے آسانی سے صاف ہوگئے.
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Clean and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Clean to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
مکسر سے گندگی نہیں نکلتی اور جگ بھی چکنا رہ جاتا ہے.. جانیں ان دونوں چیزوں کو بغیر ہاتھ لگائے صاف کرنے کے طریقے
مکسر سے گندگی نہیں نکلتی اور جگ بھی چکنا رہ جاتا ہے.. جانیں ان دونوں چیزوں کو بغیر ہاتھ لگائے صاف کرنے کے طریقے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مکسر سے گندگی نہیں نکلتی اور جگ بھی چکنا رہ جاتا ہے.. جانیں ان دونوں چیزوں کو بغیر ہاتھ لگائے صاف کرنے کے طریقے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔