کشمش گھر میں کیسے بنائیں؟ جانیں تھوڑے سے انگور سے کشمش بنانے کی آسان سی ترکیب

کشمش کھانا تو ہر کسی کو پسند ہوتا ہے۔ خاص طور پر بچے تو کشمش کے دیوانے ہوتے ہیں۔ آج ہم آپ کو مزیدار کشمش گھر میں ہی بنانے کا طریقہ بتائیں گے۔

کشمش بنانے کے لئے

اگر آپ سیاہ کشمش بنانا چاہتی ہیں تو سیاہ انگور خریدیں۔ انھیں اچھی طرح دھو لیں۔ اب ان انگوروں کو پانی ڈال کر ابالیں اور ایک گھنٹے رک دھیمی آنچ پر پکائیں۔ چمچ مسلسل چلائیں تاکہ ہر طرف سے پک جائے۔ اس کے بعد چھان لیں۔

چھنے ہوئے انگوروں کو خشک کر لیں اور اب یا تو انھیں کچھ گھنٹے کے لئے بیک کریں یا پھر 3 دن کے لئے دھوپ میں چھوڑ دیں۔ مزیدار، صاف ستھری، گھر کی بنی ہوئی اور صحت بخش کشمش تیار ہے۔

Kishmish Se Angoor Kese Banayn

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Kishmish Se Angoor Kese Banayn and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kishmish Se Angoor Kese Banayn to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2811 Views   |   17 Mar 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

کشمش گھر میں کیسے بنائیں؟ جانیں تھوڑے سے انگور سے کشمش بنانے کی آسان سی ترکیب

کشمش گھر میں کیسے بنائیں؟ جانیں تھوڑے سے انگور سے کشمش بنانے کی آسان سی ترکیب ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کشمش گھر میں کیسے بنائیں؟ جانیں تھوڑے سے انگور سے کشمش بنانے کی آسان سی ترکیب سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔