Fahad Mustafa Taunt On Sana Javed In Jeeto Pakistan
رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مختلف چینلز پر گیم شوز شروع ہوگئے ہیں، جن میں سب سے سے زیادہ مقبول فہد مصطفیٰ کا شو جیتو پاکستان ہے۔ اس شو کی خاص بات اس کے وائرل اور مزاحیہ لمحے ہیں، اور اس سال کا پہلا وائرل کلپ، فہد مصطفیٰ کا اداکارہ ثنا جاوید اور کرکٹر شعیب ملک کی متنازعہ شادی پر دلچسپ انداز میں چٹکلا مارنا تھا۔
گیم کھیلتے ہوئے ثنا جاوید نے فہد مصطفیٰ سے کہا، "مجھے یہاں لڑکے نظر نہیں آرہے، پلیز مجھے کھیل کے لیے کچھ لڑکے ڈھونڈ کر دو۔" تو فہد نے جواب دیا، "یہاں لڑکوں کی کمی نہیں، مجمع میں دیکھو! اب میں تمہارے لیے اور لڑکے نہیں ڈھونڈوں گا، تمہارے لیے ایک تو پہلے ہی ڈھونڈ لیا ہے۔" فہد کے اس کھلے تبصرے کے بعد ثنا جاوید نے فہد کو روکنے کی کوشش کرتی رہیں۔
اس وائرل کلپ پر مداحوں کے مختلف ردعمل سامنے آ رہے ہیں، کچھ کا کہنا ہے کہ فہد مصطفیٰ نے ثنا جاوید کا مذاق اُڑایا اور وہ یہ طنز سہی طور پر جھیل نہیں پائیں، جبکہ ایک سوشل میڈیا صارف نے تبصرہ کیا کہ ثنا کو اپنی شادی کے بعد اس شو میں نہیں آنا چاہیے تھا۔ دوسری طرف، شعیب ملک کے مداحوں نے ثنا جاوید کے ساتھ ثانیہ مرزا کو یاد کرتے ہوئے ان کی حمایت کی۔
یہ دلچسپ لمحے اور جملے اس شو کی مقبولیت میں اور بھی اضافہ کر رہے ہیں، اور مداحوں کے درمیان ان پر بحث کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fahad Mustafa Taunt On Sana Javed In Jeeto Pakistan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fahad Mustafa Taunt On Sana Javed In Jeeto Pakistan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
اب میں کوئی اور لڑکا ڈھونڈ کے نہیں دوں گا۔۔ فہد مصطفیٰ نے ثناء جاوید کو ایسا کیوں کہا؟ ویڈیو وائرل
اب میں کوئی اور لڑکا ڈھونڈ کے نہیں دوں گا۔۔ فہد مصطفیٰ نے ثناء جاوید کو ایسا کیوں کہا؟ ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب میں کوئی اور لڑکا ڈھونڈ کے نہیں دوں گا۔۔ فہد مصطفیٰ نے ثناء جاوید کو ایسا کیوں کہا؟ ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔