بیٹی کے دماغ کی سرجری کے بعد باپ نے بھی اُسی طرح بال کٹوا لیے ۔۔ باپ اور بیٹی کی محبت بھری تصویر نے لوگوں کو افسردہ کر دیا

بیٹی کے دماغ کی سرجری کے بعد باپ نے بھی اُسی طرح بال کٹوا لیے ۔۔ باپ اور بیٹی کی محبت بھری تصویر نے لوگوں کو افسردہ کر دیا

بیٹی اپنے والد کے ساتھ خود کو جتنا محفوظ محسوس کرتی ہے اتنا گھر کے کسی فرد کے ساتھ نہیں کرتی۔ اللہ نے باپ کے دل میں بیٹی کے لیے بہت محبت اور فکر رکھی ہے کہ وہ ساری زندگی اپنی بیٹی کی فکر میں رہتا ہے۔

جو تصویر آپ کے سامنے پیش کرنے جارہے ہیں وہ بہت دلچسپ ہے۔

وائرل ہونے والی تصویر میں بھی باپ کو اپنی بیٹی کے سر کو پیار سے چھوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ دونوں نے اپنے سر کا کچھ حصہ منڈوایا ہوا ہے۔

دماغ کی سرجری کے لیے اکثر مریض کو گنجا کیا جاتا ہے یا ایک طرف سے کچھ بال صاف کردیے جاتے ہیں۔

اس کے علاوہ دیکھا جاسکتا ہے کہ باپ نے بیٹی کی طرح ہی اپنے سر پر بھی سرجری کے بعد لگنے والے ٹانکوں کے نشان بنائے ہوئے ہیں۔

مذکورہ تصویر سوشل میڈیا پر جگہ زیر گردش ہے اور صارفین کی جانب سے باپ بیٹی کی اس تصویر پر محبت بھرے تبصروں کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔

ٹویٹر صارف نے لکھا کہ باپ نے بیٹی کی دماغ کی سرجری کی وجہ سے اپنا ہیئر اسٹائل اسی کی طرح کا بنا لیا۔

تاہم یہ تصدیق نہیں کی جا سکی کہ وائرل ہونے ان باپ بیٹی کا تعلق کس ملک کی ہے۔

Beti Ne Baap Ki Tarah Bal Katwa Diye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Beti Ne Baap Ki Tarah Bal Katwa Diye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Beti Ne Baap Ki Tarah Bal Katwa Diye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   3900 Views   |   11 Nov 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بیٹی کے دماغ کی سرجری کے بعد باپ نے بھی اُسی طرح بال کٹوا لیے ۔۔ باپ اور بیٹی کی محبت بھری تصویر نے لوگوں کو افسردہ کر دیا

بیٹی کے دماغ کی سرجری کے بعد باپ نے بھی اُسی طرح بال کٹوا لیے ۔۔ باپ اور بیٹی کی محبت بھری تصویر نے لوگوں کو افسردہ کر دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹی کے دماغ کی سرجری کے بعد باپ نے بھی اُسی طرح بال کٹوا لیے ۔۔ باپ اور بیٹی کی محبت بھری تصویر نے لوگوں کو افسردہ کر دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔