بغیر اسٹریٹنر کے بال کیسے سیدے کریں؟ بالوں کو سیدھا، سلکی اور خوبصورت بنانے کا جاپانی راز جس کے بعد آپ اسٹریٹنر کو ہاتھ بھی نہ لگائیں

آپ نے دیکھا ہوگا کہ جاپانی عورتوں کے بال کافی سیدھے اور چمکدار ہوتے ہیں. اگر آپ بھی اسٹریڑنر کے بغیر بال سیدھے کرنا چاہتی ہیں تو یہ نسخہ آپ کے لئے

السی کے بیج 3 چمچ لیں اور اسے پانی میں بھگو کر ابالیں اور اتنا پکائیں کہ سارا جیل باہر آجائے. اس کو ٹھنڈا کر کے ململ کے کپڑے سے چھان کر گودا الگ کرلیں اور کسی شیشی میں رکھ دیں.

اب ایک پیالی میں 2 چمچ کارن اسٹارچ کو پانی میں مکس کریں اور ابال کر اس کا بھی پیسٹ بنا لیں. اس آمیزے میں ایک چمچ ناریل کا تیل شامل کریں. اس کو ٹھنڈا کریں اور السی جیل کا 6 چمچ گودا ملا کر گرائینڈ کرلیں

نہانے سے پہلے خشک بالوں میں یہ آمیزہ لگائیں اور پلاسٹک کی تھیلی سے بالوں کو سیدھا لپیٹ لیں. کم سے کم 2 گھنٹہ لگا رہنے دیں پھر شیمپو کرلیں.

How To Straighten Hair Without Straightner

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like How To Straighten Hair Without Straightner and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Straighten Hair Without Straightner to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   3157 Views   |   13 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 June 2024)

بغیر اسٹریٹنر کے بال کیسے سیدے کریں؟ بالوں کو سیدھا، سلکی اور خوبصورت بنانے کا جاپانی راز جس کے بعد آپ اسٹریٹنر کو ہاتھ بھی نہ لگائیں

بغیر اسٹریٹنر کے بال کیسے سیدے کریں؟ بالوں کو سیدھا، سلکی اور خوبصورت بنانے کا جاپانی راز جس کے بعد آپ اسٹریٹنر کو ہاتھ بھی نہ لگائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بغیر اسٹریٹنر کے بال کیسے سیدے کریں؟ بالوں کو سیدھا، سلکی اور خوبصورت بنانے کا جاپانی راز جس کے بعد آپ اسٹریٹنر کو ہاتھ بھی نہ لگائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔