بچے کی پوزیشن درست ہے یا نہیں؟ حاملہ خواتین کیسے بچے کی پوزیشن کا اندازہ گھر بیٹھے خود ہی کرسکتی ہیں، جانیئے ڈاکٹر کی اہم رائے

خواتین کے لئے دورانِ حمل ہر لمحہ بہت زیادہ خاص اور بہت زیادہ معنی رکھتا ہے، کیونکہ اس دوران ان پر اپنے ساتھ ساتھ آنے والے بچے کی ذمہ داری بھی ہو جاتی ہے کہ کیسے اس ننھی جان کو بھی محفوٖظ رکھا جاسکے اور اپنی صحت کی حفاظت بھی کی جاسکے۔
لیکن گزرتے وقت کے ساتھ جیسے ایک عام انسان حرکت کرتا ہے بالکل اسی طرح ننھے بچے یا پیدائش سے قبل جنم لیتے ہوئے بچے بھی حرکات کرتے ہیں جن کی مستقل پوزیشن کو ماں کے پیٹ میں پتہ لگانے کے طریقے ہم آج آپ کو بتانے جا رہے ہیں۔ جانیئے تاکہ آپ بھی خود اپنے بچے کی پوزیشن کا اندازہ لگا سکیں۔

بچوں کی پوزیشن:

٭ اگر حاملہ خاتون کو اپنی سیدھی پسلیوں کی طرف وزن زیادہ محسوس ہو رہا ہے تو ڈاکٹری اطلاعات کے مطابق آپ کے بچے کا سر پسلیوں کی جانب ہے۔
٭ سینے کے نیچے بالکل درمیان میں پیٹ کی جانب وزن لگ رہا ہے تو بچے کا سر بالکل درمیان میں ہے اور اس کی پوزیشن بالکل درست ہے۔
٭ پیٹ کے نچلے حصے کی جانب زیادہ وزن محسوس کرتی ہیں تو بچے کا سر نیچے اور ٹانگیں اوپر ہیں، اور اگر بچہ 9 ماہ اسی پوزیشن میں رہا تو وہ الٹا پیدا ہوگا جس کی وجہ سے ماؤں کا آپریشن کرنا ضروری ہو جاتا ہے۔
٭ اگر خاتون کو اپنی بائیں پسلیوں کی طرف وزن زیادہ محسوس ہو رہا ہے تو بچے کا سر بائیں ہاتھ کی جانب سے اور پیر دائیں جانب ہیں۔

Hamla Khawateen Ke Ghar Mein Bache Ki Position Ka Andaza

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Hamla Khawateen Ke Ghar Mein Bache Ki Position Ka Andaza and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hamla Khawateen Ke Ghar Mein Bache Ki Position Ka Andaza to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Hamza  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2429 Views   |   11 Feb 2022
About the Author:

Hamza is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hamza is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

بچے کی پوزیشن درست ہے یا نہیں؟ حاملہ خواتین کیسے بچے کی پوزیشن کا اندازہ گھر بیٹھے خود ہی کرسکتی ہیں، جانیئے ڈاکٹر کی اہم رائے

بچے کی پوزیشن درست ہے یا نہیں؟ حاملہ خواتین کیسے بچے کی پوزیشن کا اندازہ گھر بیٹھے خود ہی کرسکتی ہیں، جانیئے ڈاکٹر کی اہم رائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچے کی پوزیشن درست ہے یا نہیں؟ حاملہ خواتین کیسے بچے کی پوزیشن کا اندازہ گھر بیٹھے خود ہی کرسکتی ہیں، جانیئے ڈاکٹر کی اہم رائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔