10 یا 20 لاکھ ۔۔۔ ماہرہ خان کی شادی کا جوڑا کتنے کا تھا؟ خوبصورت سفید لہنگے کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

ماہرہ خان کی شادی کل سے ٹاک آف دی ٹاؤن بنی ہوئی ہے، پاکستان، ہندوستان سمیت ہر جگہ بس ان کی شادی کے ہی چرچے ہیں۔

گزشتہ روز ماہرہ خان نے اپنے دوست اور کاروباری شخصیت سلیم کریم کے ہمراہ ایک نجی تقریب میں شادی کی جو کہ مری کے ایک ہوٹل میں ہوئی۔ جس کے لیئے 200 کمروں کو 6 دن کے لئے بُک کرایا گیا تھا۔

ان کی زندگی کے اس یادگار دن کو خوبصورت بنانے میں ان کے ڈریس نے بھی خوب کردار ادا کیا ہے۔

ان کے لہنگے کی قیمت کے حوالے سے ماہرہ کے ڈیزائنر فراز منان کی ترجمان نے تصدیق کی کہ ماہرہ خان نے ان کے تیار کردہ جوڑے کا انتخاب کیا جس کی قیمت واضح طور پر ظاہر نہ کرتے ہوئے انہوں نے بس اتنا بتانے پر اکتفا کیا ہے کہ ہمارے کسٹمائزڈ برائیڈل ڈریسز کی قیمت 35 لاکھ روپے سے شروع ہوتی ہے۔

جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ماہرہ خان کے شادی کے لہنگے کی قیمت بھی 35 لاکھ روپے یا اس سے زیادہ کی ہو گی۔

اسکے علاوہ اداکارہ نے میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر کا انتخاب کیا جبکہ سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق سلیم کریم نے یوسف بشیر قریشی (وائی کیو بی) اسٹوڈیو کے لباس کو منتخب کیا۔

Mahira Khan Wedding Dress Price

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahira Khan Wedding Dress Price and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahira Khan Wedding Dress Price to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   2287 Views   |   02 Oct 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

10 یا 20 لاکھ ۔۔۔ ماہرہ خان کی شادی کا جوڑا کتنے کا تھا؟ خوبصورت سفید لہنگے کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

10 یا 20 لاکھ ۔۔۔ ماہرہ خان کی شادی کا جوڑا کتنے کا تھا؟ خوبصورت سفید لہنگے کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 10 یا 20 لاکھ ۔۔۔ ماہرہ خان کی شادی کا جوڑا کتنے کا تھا؟ خوبصورت سفید لہنگے کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔