شیخ اسماعیل الزعیم ابو الصباء، جو 40 سال سے زائد عرصے تک زائرین کو کھانے پینے کی اشیاء فراہم کرتے تھے، رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے۔
شیخ اسماعیل کو سوشل میڈیا پر کافی پذیرائی حاصل تھی اور دنیا بھر کے سوشل میڈیا صارفین انہین بھرپور سراہتے تھے۔
40 سال سے زیادہ عرصے سے، شیخ اسماعیل الزعیم ابو الصباء، مسجد قبا کی طرف جانے والے راستے سے زائرین میں کھجور، کافی اور چائے تقسیم کرتے تھے۔
40 سال سے زائد عرصے تک، وہ لوگوں کو مسجد نبوی کے قریب کھانے پینے کا سامان مہیا کرتے تھے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sheikh Ismail Al Zaeem Abu Al Sabaa Passed Away and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sheikh Ismail Al Zaeem Abu Al Sabaa Passed Away to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
راہ چلتے عمرہ زائرین کو کھانا کھلاتے اور چائے پلاتے ۔۔ سعودی عرب کے مشہور بزرگ شیخ اسماعیل الزعیم انتقال کر گئے
راہ چلتے عمرہ زائرین کو کھانا کھلاتے اور چائے پلاتے ۔۔ سعودی عرب کے مشہور بزرگ شیخ اسماعیل الزعیم انتقال کر گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ راہ چلتے عمرہ زائرین کو کھانا کھلاتے اور چائے پلاتے ۔۔ سعودی عرب کے مشہور بزرگ شیخ اسماعیل الزعیم انتقال کر گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔