سر میں خشکی نہ صرف بدنما لگتی ہے بلکہ اس سے سر میں شدید خارش بھی ہوتی ہے۔ بالوں کی خشکی آسانی سے جان نہیں چھوڑتی۔ سر کی جلد کسی انفیکشن کی وجہ سے بار بار خشک ہوتی ہے اور ہر جگہ جھڑتی رہتی ہے۔ اس کو کم کرنے کے لئے کچھ گھریلو ٹوٹکے درج ذیل ہیں۔
ڈسپرین کی گولیاں صرف درد کا علاج ہی نہیں کرتیں بلکہ حسن نکھارنے میں بھی استعمال کی جاسکتی ہیں۔ 2 گولی ڈسپرین لیں اور ان کو پیس کر شیمپو میں مکس کریں اور بالوں پر شیمپو لگا کر کچھ دیر کے لئے چھوڑ دیں پھر سر دھو لیں۔
نہانے سے پہلے سر پر ایلو ویرا جیل لگا کر مساج کریں۔ ایلو ویرا جلد کو نمی دیتا ہے جس سے خشکی کا خاتمہ ہوتا ہے۔
نہانے کے بعد ایک لیموں نچوڑ کر ایک مگ پانی میں ملائیں اور سر اس سے کھنگال لیں۔ جراثیم کش اور اینٹی انفیکشن لیموں سر کی جلد سے خشکی کا خاتمہ کرے گا اور جلد کو صحت مند بنائے گا۔
زیتون اور ناریل کے تیل کا مساج بھی سر کی جلد کی خشکی دور کرنے کے لئے مفید ہے۔
Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Household Tips To Reduce Dandruff and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Household Tips To Reduce Dandruff to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
صرف سر درد نہیں بلکہ خشکی کا بھی علاج کرے۔۔ ہر وقت جھڑتی ڈینڈرف کو صرف 2 ڈسپرین سے کیسے ختم کریں؟
صرف سر درد نہیں بلکہ خشکی کا بھی علاج کرے۔۔ ہر وقت جھڑتی ڈینڈرف کو صرف 2 ڈسپرین سے کیسے ختم کریں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف سر درد نہیں بلکہ خشکی کا بھی علاج کرے۔۔ ہر وقت جھڑتی ڈینڈرف کو صرف 2 ڈسپرین سے کیسے ختم کریں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔