بتا نہیں سکتی آپ کتنا یاد آتی ہیں.. حدیقہ کیانی مرحومہ والدہ کی سالگرہ کے دن انھیں یاد کر کے جذباتی ہوگئیں

"الفاظ بیان نہیں کر سکتے کہ مجھے میری ماں کتنی یاد آتی ہے۔ اگر وہ آج ہمارے درمیان ہوتیں تو ان کی لیپ ایئر برتھ ڈے مناتے"

یہ کہنا ہے ملک کی نامور گلوکارہ اور اداکارہ حدیقہ کیانی کا جو گزشتہ روز اپنی مرحومہ والدہ کی سالگرہ کے موقع پر اُنہیں یاد کرکے جذباتی ہوگئیں۔ اس موقع پر حدیقہ کیانی نے انسٹاگرام پر اپنی والدہ کے ساتھ خوبصورت تصویر بھی شئیر کی.

واضح رہے کہ گلوکارہ حدیقہ کیانی، شاعرہ خاور کیانی کی بیٹی ہیں اور 2 سال پہلے ان کا طویل بیماری کے بعد انتقال ہوگیا تھا. خاور کیانی کئی کتابوں کی مصنفہ ہونے کے علاوہ حدیقہ کے گیتوں کی شاعری بھی کرتی تھیں. حدیقہ کی پوسٹ سے پتا چلتا ہے کہ خاور کیانی 29 فروری کو پیدا ہوئی تھیں اس لحاظ سے انتقال کے دو برس بعد یہ ان کی پہلی سالگرہ تھی.

Hadiqa Kayani Remembers Her Mother

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hadiqa Kayani Remembers Her Mother and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hadiqa Kayani Remembers Her Mother to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   837 Views   |   01 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

بتا نہیں سکتی آپ کتنا یاد آتی ہیں.. حدیقہ کیانی مرحومہ والدہ کی سالگرہ کے دن انھیں یاد کر کے جذباتی ہوگئیں

بتا نہیں سکتی آپ کتنا یاد آتی ہیں.. حدیقہ کیانی مرحومہ والدہ کی سالگرہ کے دن انھیں یاد کر کے جذباتی ہوگئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بتا نہیں سکتی آپ کتنا یاد آتی ہیں.. حدیقہ کیانی مرحومہ والدہ کی سالگرہ کے دن انھیں یاد کر کے جذباتی ہوگئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔