بال بہت ہلکے اور خراب ہوگئے ہیں کیا کریں؟ پریشان نہ ہوں! استعمال کریں ایلوویرا سے بنا یہ زبردست تیل، جو بالوں کے تمام مسائل حل کرے

بالوں کا گرنا، ٹوٹنا، روکھا پن، خشکی۔۔ یہ سارے وہ مسائل ہیں جو آج کل ہر دوسرے شخص کو درپیش ہیں خواں وہ عورت ہو یا مرد، سب ہی اس سے پریشان ہیں۔ کیونکہ بال انسان کی شخصیت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، اسلیئے ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کے بال خوبصورت ہوں۔

تو آئیے آج آپ کو سکھاتے ہیں اعجاز انصاری کا بتایا ہوا ایلوویرا سے تیل بنانے کا ایسا زبردست نسخہ، جو بالوں کو لمبا، گھنا اور خوبصورت کرنے میں آپ کی مدد کرے گا۔

اجزاء:

۔ ایلویرا کا ایک تازہ پتّا

۔ سرسوں کا تیل 1 سے دیڑھ کپ

۔ روزمیری آئل 1 چمچ (اگر ہو تو)

تیل بنانے کا طریقہ:

۔ ایلوویرا کے چھلکے اتار کر اسکا گودا نکال دیں اور پھر اسے مکسر میں ڈال بلینڈ کر لیں۔

۔ پھر ایک برتن میں سرسوں کا تیل اور بلینڈ کیا ہوا ایلوویرا شامل کر کے ہلکی درمیانی آنچ پر 15 سے 20 منٹ تک پکائیں۔

۔ جب جھاگ ختم ہوجائے اور تیل اپنی اصلی حالت میں آجائے تو چولہا بند کردیں۔

۔ اب تیل کو ٹھنڈا کر کے اس میں روزمیری آئل شامل کر کے مکس کرلیں، پھر ایک بوتل میں بھر کے رکھ دیں۔

۔ اس تیل کو ہفتے میں 2 سے 3 دن لازمی استعمال کریں۔

۔ اس تیل کے استعمال سے انشاءاللّٰہ آپ کے بال لمبے، موٹے، مضبوط اور خوبصورت ہوجائیں گے۔

Homemade Aloe Vera Oil For Long Thick And Healthy Hairs

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Homemade Aloe Vera Oil For Long Thick And Healthy Hairs and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Homemade Aloe Vera Oil For Long Thick And Healthy Hairs to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   2317 Views   |   11 Oct 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بال بہت ہلکے اور خراب ہوگئے ہیں کیا کریں؟ پریشان نہ ہوں! استعمال کریں ایلوویرا سے بنا یہ زبردست تیل، جو بالوں کے تمام مسائل حل کرے

بال بہت ہلکے اور خراب ہوگئے ہیں کیا کریں؟ پریشان نہ ہوں! استعمال کریں ایلوویرا سے بنا یہ زبردست تیل، جو بالوں کے تمام مسائل حل کرے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بال بہت ہلکے اور خراب ہوگئے ہیں کیا کریں؟ پریشان نہ ہوں! استعمال کریں ایلوویرا سے بنا یہ زبردست تیل، جو بالوں کے تمام مسائل حل کرے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔