اچانک کس چیز کا آپریشن کروانا پڑا.. یشما گل سرجری کے بعد اب کس حال میں ہیں؟ دیکھیں

پاکستان کی معروف شوبز اداکارہ یشما گل کی جانب سے اسپتال سے اپنی ایک تصویر شئیر کی گئی جسے دیکھ کر ان کے مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے۔

یشما گل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اسٹوری پوسٹ شئیر کرتے ہوئے اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا۔

سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نے مختلف اسٹوریز شیئر کرکے اپنی خیریت اور اچھی صحت کی اطلاع دی ہے۔

انہوں نے آج صبح انسٹاگرام اسٹوری شیئر کرکے بتایا تھا کہ ان کی مختصر سرجری ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے دعاؤں کی اپیل بھی کی۔

تاہم اب انہوں نے اپنی خیریت کی اطلاع دیتے ہوئے مزید بتایا کہ ان کی سرجری کامیاب رہی اور وہ اب صحت یاب ہیں۔

مگر اداکارہ کی جانب سے یہ واضح نہیں کیا گیا کہ وہ کس مسئلے کے سبب اسپتال میں زیر علاج تھیں۔

Yashma Gill Surgery

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Yashma Gill Surgery and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Yashma Gill Surgery to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1300 Views   |   27 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

اچانک کس چیز کا آپریشن کروانا پڑا.. یشما گل سرجری کے بعد اب کس حال میں ہیں؟ دیکھیں

اچانک کس چیز کا آپریشن کروانا پڑا.. یشما گل سرجری کے بعد اب کس حال میں ہیں؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اچانک کس چیز کا آپریشن کروانا پڑا.. یشما گل سرجری کے بعد اب کس حال میں ہیں؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔