اگر بچوں نے ماں کا مذہب اپنا لیا تو.. مسیحی ماڈل سے شادی کرنے والے احمد حسن اولاد کے مستقبل کے بارے میں بول پڑے

"شادی سے پہلے ہی ہم دونوں نے طے کرلیا تھا کہ بچے مسلمان ہی ہوں گے. اس کی وجہ یہ تھی کہ بچے دو مذاہب کے درمیان نہ لٹکیں"

یہ کہنا ہے اداکار حسن احمد کا جنھوں نے حال ہی میں مسرت مصباح کے پروگرام میں شرکت کی اور نجی سوالات کے جواب دیے

ایک سوال کے جواب میں حسن احمد کا کہنا تھا کہ میرا دین پر مکمل ایمان ہے اگر آپ ایک چیز اچھی نیت سے چاہتے ہیں تو وہ ہوتی ہے. میں ایک مذہبی شخص ہوں اور میرا مذہب اور عقائد پر بڑا یقین ہے.

اگر کبھی میرے بچے اسلام کے بجائے مسیحیت اختیار کرتے ہیں ہیں تو مجھے بچوں پر غصہ نہیں آئے گا نا میں ان سے ناراض ہوں گا بلکہ میں ان سے وجہ پوچھوں گا.

"میری بیٹی بڑی ذہین اور دلیل پوچھنے والی بچی ہے اس لیے وہ اسلام کو چھوڑ کر دوسرے مذہب کو نہیں اپنائے گی لیکن اگر وہ ایسا کرتی ہے تو ضرور اس کے پیچھے کوئی نہ کوئی دلیل ہوگی اور وہ بیٹی سے دلیل پوچھیں گے۔

واضح رہے کہ حسن احمد مسلمان جبکہ ماڈل اہلیہ سنیتا مارشل عیسائی ہیں البتہ دونوں کے بچے مسلمان ہیں.

سنیتا کا کہنا ہے کہ ان کے صرف دو ماموں پاکستان میں ہیں باقی پورا خاندان کینیڈا میں ہے. وہ کرسمس کو عید کی طرح مناتی ہیں اور جب عید ہوتی ہے تو بھی مناتی ہیں ان کا سسرال میں کبھی ایسا محسوس نہیں ہوا کہ وہ مختلف مذہب سے تعلق رکھتی ہیں سب ان کی بہت زیادہ عزت کرتے ہیں.

Hassan Ahmed And Sunita Marshall Interview

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hassan Ahmed And Sunita Marshall Interview and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hassan Ahmed And Sunita Marshall Interview to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   5510 Views   |   10 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 December 2024)

اگر بچوں نے ماں کا مذہب اپنا لیا تو.. مسیحی ماڈل سے شادی کرنے والے احمد حسن اولاد کے مستقبل کے بارے میں بول پڑے

اگر بچوں نے ماں کا مذہب اپنا لیا تو.. مسیحی ماڈل سے شادی کرنے والے احمد حسن اولاد کے مستقبل کے بارے میں بول پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر بچوں نے ماں کا مذہب اپنا لیا تو.. مسیحی ماڈل سے شادی کرنے والے احمد حسن اولاد کے مستقبل کے بارے میں بول پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔