کھانے کے پیسے بھی نہیں ہوتے تھے لیکن.. شان شاہد نے غربت کے دنوں میں فیصل قریشی کی مدد کیسے کی؟

"ایک زمانہ تھا کہ میرے پاس کھانا کھانے کے لیے بھی مشکل سے پیسے ہوتے تھے لیکن پھر بھی اللّٰہ کا شکر ہے کہ کسی طرح گزارا ہورہا تھا لیکن ایک بار مجھے کافی مشکل وقت سے بھی گزرنا پڑا تھا"

یہ کہنا ہے پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی کا جنھوں نے پاکستان فلم انڈسٹری کے اسٹار شان شاہد کی تعریف کرتے ہوئے ماضی کا ایک واقعہ سنایا.

فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ جس وقت وہ مالی مسائل کا شکار تھے ان دنوں ان کی فلم کے گانے کی شوٹنگ چل رہی تھی اس وقت ایک نامور اداکار نے آ کر ان سے کہا ’یہ آپ نے کیا پہن رکھا ہے؟ کچھ اچھے کپڑے پہنیں کیونکہ یہ آپ کے لیے ایک اہم موقع ہے اس کے بعد آپ ایک اداکار کے طور پر رجسٹر ہوں گے۔ اس اداکار نے فیصل کو اچھی ٹی شرٹ کے ساتھ لیدر کی جیکٹ پہننے کا مشورہ دیا.

جب فیصل نے ان سے مالی مسائل کا ذکر کیا تو اس اداکار نے اپنی پہنی ہوئی شرٹ اور جیکٹ فیصل کو دے دی اور ان کے کپڑے خود پہن لیے. فیصل نے بتایا کہ وہ اداکار کوئی اور نہیں بلکہ شان شاہد تھے.

Faisal Qureshi Shared Shan Shahid Story

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Faisal Qureshi Shared Shan Shahid Story and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Faisal Qureshi Shared Shan Shahid Story to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   861 Views   |   23 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کھانے کے پیسے بھی نہیں ہوتے تھے لیکن.. شان شاہد نے غربت کے دنوں میں فیصل قریشی کی مدد کیسے کی؟

کھانے کے پیسے بھی نہیں ہوتے تھے لیکن.. شان شاہد نے غربت کے دنوں میں فیصل قریشی کی مدد کیسے کی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھانے کے پیسے بھی نہیں ہوتے تھے لیکن.. شان شاہد نے غربت کے دنوں میں فیصل قریشی کی مدد کیسے کی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔