بغیر گیس کے مفت کھانا بنانے والا چولہا.. یہ چولہا کیسے کام کرتا ہے اور قیمت کیا ہے؟

سوئی گیس پر کھانا پکانا تو اب خواب ہوگیا. لیکن کھانا تو پکانا ہے، سردیاں ہیں بار بار پانی بھی گرم کرنا ہے. تو اس کے لئے آج ہم آپ کو ایسے سستے چولہے کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جو کھانا بھی پکائے گا اور اس کا خرچ بھی نہ ہونے کے برابر ہے.

یہ سولر چولہا ہے جو موبیل آئل سے چلتا ہے. یہ وہی تیل ہے جو موٹر سائیکل یا جنریٹر میں ڈالا جاتا ہے. اس تیل کی قیمت صرف 180 روپے ہے. یہ تیل قطروں کی صورت چولہے میں جاتا ہے اور چولہا جلتا رہتا ہے.

سولر چولہا بڑے دیگچے کا وزن بھی برداشت کرسکتا ہے اور اس کی آنچ کم یا تیز کرنے کے لئے ناب موجود ہوتی ہے. جہاں تک سولر چولہے کی قیمت کا تعلق ہے تو اس کی قیمت صرف 4350 روپے ہے جبکہ کے فوڈز کے وہ صارفین جو اس ویڈیو کو دیکھ کر دکاندار سے رابطہ کریں گے ان کے لئے قیمت میں مزید کمی کی جائے گی. تو پھر جلدی کریں کیا آپ کو کھانا نہیں بنانا؟

Solar Burner Price And Working Procedure

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Solar Burner Price And Working Procedure and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Solar Burner Price And Working Procedure to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1938 Views   |   01 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بغیر گیس کے مفت کھانا بنانے والا چولہا.. یہ چولہا کیسے کام کرتا ہے اور قیمت کیا ہے؟

بغیر گیس کے مفت کھانا بنانے والا چولہا.. یہ چولہا کیسے کام کرتا ہے اور قیمت کیا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بغیر گیس کے مفت کھانا بنانے والا چولہا.. یہ چولہا کیسے کام کرتا ہے اور قیمت کیا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔