ماؤتھ واش کے اندر پاؤں ڈبوئیں اور پیروں کی خوبصورتی بڑھائیں لیکن ۔۔ جانیئے 5 بڑے فائدے!

پاؤں ہمارے جسم کا وہ حصہ ہیں جن کی خوبصورتی کا خیال ہر کوئی نہیں کرھتا ہے اور عموماً پیروں کی خوبصورتی کو بڑھانے کا خیال کم ہی آتا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ لوگ کام کے دوران یا بات کے دوران چہرے اور ہاتھوں پر توجہ مرکوز کرتے ہیں، اس لئے پیروں کو نظر انداز کر دیتے ہیں، جبکہ حقیقتً ایسا کچھ نہیں ہے، پہلے کے زمانے میں خوبصورت پاؤں ہی خوبصورت شخصیت کو ظاہر کرتے تھے۔
آج کے-فوڈز میں ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ ماؤتھ واش میں پاؤں ڈبونے سے آپ کو کون سے بڑے فائدے حاصل ہوتے ہیں تاکہ آپ کے پاؤں بھی کسی سے کم خوبصورت نہ لگیں۔

ٹپ:

٭ ایک ٹپ پانی یں دو بڑے چمچ کے برابر ماؤتھ واش ڈال کر چھوڑ دیں۔
٭ اس میں 20 منٹ تک اپنے پاؤں کو ڈبو کر رکھیں۔
٭ پھر تولیے کی مدد سے صاف کرلیں یا دھو کر تولیے سے خُشک کرلیں۔

فائدے:

٭ پاؤں کی میل کچیل اور دھوپ سے جھلسی ہوئی جلد کا خاتمہ ہو جائے گا۔
٭ ناخنوں میں لگی ہوئی فنگس کنٹرول ہو جائے گی اور روزانہ کے استعمال سے بلکل ختم ہو جائے گی۔
٭ پھٹی ہوئی ایڑھیاں نرم و ملائم ہوکر بلکل صاف ہو جائیں گی۔
٭ جن لوگوں کے ناخن کمزوری کی وجہ سے ٹوٹ جاتے ہیں، یہ جلد ہی صحیح ہو جائیں گے۔
٭ پاؤں کے نیچے اکثر میل کی وجہ سے جلد کھردری ہو جاتی ہے اور بار بار اترنے لگتی ہے، یہ مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔
٭ پاؤں میں زیادہ پسینے کی شکایت بھی دور ہو جائے گی۔

فائدہ کیوں ہوگا؟

٭ اس ٹپ سے فائد اس لئے ہوگا کیونکہ ماؤتھ واش میں ڈسنفیکٹ، سلفر، ایسکارنبک ایسڈز، سیٹیلی پیریڈیئم، ہائیڈروجن پرآکسائیڈ، کیلشیئم فلوریکل انزائمز اور زنک کلورائیڈ پلیزینٹ پائے جاتے ہیں۔ جو کہ پاؤں کی سخت سے سخت جلد کو بھی نرم و ملائم اور حسین بنانے میں بڑی مدد کرتے ہیں۔

Mouth Wash Main Pair Dabony Ke Fayde

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Mouth Wash Main Pair Dabony Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mouth Wash Main Pair Dabony Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3729 Views   |   14 Apr 2021

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ماؤتھ واش کے اندر پاؤں ڈبوئیں اور پیروں کی خوبصورتی بڑھائیں لیکن ۔۔ جانیئے 5 بڑے فائدے!

ماؤتھ واش کے اندر پاؤں ڈبوئیں اور پیروں کی خوبصورتی بڑھائیں لیکن ۔۔ جانیئے 5 بڑے فائدے! ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماؤتھ واش کے اندر پاؤں ڈبوئیں اور پیروں کی خوبصورتی بڑھائیں لیکن ۔۔ جانیئے 5 بڑے فائدے! سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔