بھارتی اداکارہ شویتا تیواڑی نے حال ہی میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کی وجہ کافی فکر مند رہتی ہیں۔
دراصل شویتا اپنی بیٹی پلک تیواڑی پر ہونے والی بے جا ٹرولنگ سے پریشان ہیں۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ، سوشل میڈیا ٹرولنگ سے تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے میری بیٹی ہر تیسرے شخص کے ساتھ رومانس کرتی ہے۔ اور میں ہر سال شادی کر رہی ہوں انٹرنیٹ کے مطابق۔
ایک انٹرویو میں شویتا نے پلک اور سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان کے درمیان رومانوی ملاقاتوں کی افواہوں پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ، "افواہیں مجھے اب زیادہ پریشان نہیں کرتیں۔ ان تمام سالوں میں، میں نے یہ سیکھا ہے کہ لوگوں کی یادداشت صرف چار گھنٹوں کی ہوتی ہے۔ وہ جلدی بھول جاتے ہیں، تو پھر میں کیوں ان کی باتوں سے پریشان ہوں؟"
تاہم شویتا کو پلک پر اس ٹرولنگ کے اثرات کے بارے میں فکر ہے ان کا ماننا ہے کہ، "یہ چیز کبھی کبھی مجھے ڈرا دیتی ہے کیونکہ پلک چاہے جیسی بھی لگتی ہو پر وہ بہت معصوم ہے اور کبھی کسی کو جواب نہیں دیتی۔ وہ مضبوط تو ہے لیکن اگر ان سب سے وہ اس نے اپنا اعتماد کھو دیا تو، کیا ہوگا؟ یہ سوچ مجھے ڈراتی ہے۔ یہ ٹرولنگ کا دور بہت بھیانک ہوچکا ہے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shweta Tiwari Is Afraid Of Palak Tiwari Being Trolled and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shweta Tiwari Is Afraid Of Palak Tiwari Being Trolled to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
پَلک ہر دوسرے لڑکے کے ساتھ گھوم رہی ہے۔۔ شویتا تیواڑی اپنی بیٹی کی وجہ سے فکرمند کیوں رہتی ہیں؟
پَلک ہر دوسرے لڑکے کے ساتھ گھوم رہی ہے۔۔ شویتا تیواڑی اپنی بیٹی کی وجہ سے فکرمند کیوں رہتی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پَلک ہر دوسرے لڑکے کے ساتھ گھوم رہی ہے۔۔ شویتا تیواڑی اپنی بیٹی کی وجہ سے فکرمند کیوں رہتی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔