5 ملین بھی دے دو تو یہ کام نہیں کروں گی.. کنگنا رناوٹ نے امبانی کی شادی میں ڈانس کرنے والے اداکاروں کو شرم دلا دی

"میں بہت زیادہ مالی پریشانیوں سے گزری ہوں اس کے باوجود بالی ووڈ میں صرف میں اور لتا جی، دو ہی ایسی شخصیات ہیں جنہوں نے صرد پیسوں کی لالچ میں کسی شادی کی تقریب میں پرفارم نہیں کیا. جب میں نے ایوارڈ شوز میں جانے سے انکار کیا تو مجھے کئی ہٹ سانگز دیے گئے تھے"

یہ کہنا ہے بالی وڈ میں آئے دن فتنہ پھیلانے والی اداکارہ کنگنا رناوٹ کا جنھوں نے کسی کا نام لیے بغیر مکیش امبانی کے بیٹے آننت امبانی میں مشہور اداکاروں کے ڈانس کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے لیجنڈ گلوکارہ لتا سے اپنا موازنہ کیا.

اس موقع پر کنگنا نے ایک پرانی خبر بھی شئیر کی جس میں گلوکارہ لتا کی بہن آشا بھونسلے نے انکشاف کیا تھا کہ ان کی بہن کو صرف دو گھنٹے کے لئے ایک ملین ڈالرز کی پیشکش ہوئی تھی جس کو ٹھکراتے ہوئے انھوں نے کہا تھا کہ ایک ملین تو کیا پانچ ملین بھی دیں تو بھی میں کسی کی تقریب میں نہیں پرفارم کروں گی.

کنگنا نے مزید کہا کہ پیسے اور شہرت کو انکار کرنے کے لئے مضبوط کردار اور حوصلے کی ضرورت ہوتی ہے۔ شارٹ کٹس کی اس دنیا میں نئی نسل کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ کردار اور ایمان داری ہی اصل دولت ہے.

Kangana Ranaout Nay Lata Ki Misal De Di

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kangana Ranaout Nay Lata Ki Misal De Di and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kangana Ranaout Nay Lata Ki Misal De Di to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1202 Views   |   07 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

5 ملین بھی دے دو تو یہ کام نہیں کروں گی.. کنگنا رناوٹ نے امبانی کی شادی میں ڈانس کرنے والے اداکاروں کو شرم دلا دی

5 ملین بھی دے دو تو یہ کام نہیں کروں گی.. کنگنا رناوٹ نے امبانی کی شادی میں ڈانس کرنے والے اداکاروں کو شرم دلا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 5 ملین بھی دے دو تو یہ کام نہیں کروں گی.. کنگنا رناوٹ نے امبانی کی شادی میں ڈانس کرنے والے اداکاروں کو شرم دلا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔