گردوں میں انفیکشن کی علامات اور علاج میں معاون آسان گھریلو نسخہ

گردے انسانی جسم کا اہم عضو ہے، دنیا میں ہر سال لگ بھگ 50ہزار سے زائدافراد گردو ں کے مختلف امراض میں مبتلاء ہوکر جان سے ہاتھ دھوبیٹھتے ہیں۔ماہرین کے مطابق گردوں کے امراض سے بچنے کے لیے پانی کا زائد استعمال، سیگریٹ نوشی اور موٹاپے سے بچنا ضرور ی ہے۔

درج ذیل نشانیاں سامنے آئیں تو ڈاکٹر سے ضرور رجوع کریں۔
۱۔ نیند کا نہ آنا
۲۔مسلز میں کھنچاؤ /اکڑنا
۳۔ سردرد، تھکاوٹ، جسمانی کمزوری
۴۔ دل کی دھڑکن میں غیر معمولی تیزی
۵۔ جلد کا خشک یا خارش زدہ ہونا
۶۔ دل خراب ہونا یا قے وغیرہ
۷۔ سانس میں بو اور ذائقہ بدلنا / سانس گھٹنا یا سانس لینے میں دشواری
۸۔ ٹخنوں، پیروں اور ہاتھوں کا سوجنا، کمر اور پیر میں درد
۹۔پیشاب کی رنگت میں تبدیلی /زیادہ یا کم پیشاب آنا
۰۱۔ آنکھیں پھولنا

گردوں کے امراض سے بچاؤ میں معاون گھریلو نسخہ! ڈاکٹر بلقیس شیخ
لونگ ۔۔۔۔۔۔۔5گرام
جاوتری ۔۔۔۔۔۔۔10گرام
دار چینی ۔۔۔۔۔۔۔15گرام

بنانے کا طریقہ :
تمام اجزاء کو پیس کر پاوڈر بنالیں۔
صبح و شام ایک چٹکی پانی کے ساتھ استعمال کریں ۔

نوٹ :
اگر آپ پہلے سے دوائیاں استعمال کر رہے ہیں تو دوائیاں ہرگز نہ چھوڑیں ، یہ نسخہ دوائیوں کے ساتھ استعمال کریں ۔
وقتا فوقتا ڈاکٹر کو دکھاتے رہیں ۔
انشاء اللہ یہ نسخہ دوائیوں کے چھڑوانے میں مدد کرے گا اور تکلیف سے بھی نجات دلائے گا۔

Gurdon Main Infection Ki Alamat

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Gurdon Main Infection Ki Alamat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gurdon Main Infection Ki Alamat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   25668 Views   |   02 Apr 2020
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

گردوں میں انفیکشن کی علامات اور علاج میں معاون آسان گھریلو نسخہ

گردوں میں انفیکشن کی علامات اور علاج میں معاون آسان گھریلو نسخہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گردوں میں انفیکشن کی علامات اور علاج میں معاون آسان گھریلو نسخہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔