اتنے پیسے خرچ کردیئے پر بال لمبے نہیں ہوئے ۔۔ تو اب بتائے گئے نسخے سے گھر میں تیل تیار کریں اور بالوں کو لمبا، گھنا اور مضبوط بنائیں

آج کل جس طرح سے موسم تبدیل ہورہا ہے بال بھی اسی حساب سے خراب ہو رہے ہیں، اور نہ صرف بڑوں کے بلکہ بچوں کے بالوں پر بھی اسکا اثر ہورہا ہے۔ جبکہ خواتین لمبے بالوں کے لیئے دنیا کے شیمپو، تیل اور کیمیکل ٹریٹمنٹ کروا لیتی ہیں، پر فائدہ نہیں ہوتا۔

اسکے علاوہ چھوٹی عمر کی بچیوں کو بھی بال لمبے کرنے کا شوق ہوتا ہے پر مناسب خیال نہ رکھنے اور صحیح تیل کا انتخاب نہ کرنے کی وجہ سے انکے بال لمبے نہیں ہوپاتے۔ اسی لیئے آج ہم آپ کو ایک ایسا تیل بنانا سکھا رہے ہیں جس کے استعمال سے آپ کے اور آپ کی بچی کے بال لمبے گھنے اور مضبوط ہوجائیں گے۔

بال لمبے کرنے کا تیل:

اجزاء:

ناریل کا تیل 200 ملی لیٹر
بادام 15 سے 20
کڑی پتے 10 سے 15
کیسٹر آئل 20 ملی لیٹر

بنانے کا طریقہ:

۔ ایک برتن میں ناریل کا تیل ڈالیں اور اسے چولہے پر رکھ دیں، جب تیل گرم ہونے لگے تو اس میں بادام (کُوٹ کر) اور کڑی پتے شامل کریں اور دھیمی آنچ پر براؤن ہونے تک پکائیں
۔ اسکے بعد تیل کو چھلنی سے چھان کر اس میں کیسٹر آئل شامل کر کے مکس کریں اور ایک بوتل میں بھر کر رکھ دیں
۔ اب رات کو سونے سے پلے اس تیل کی اچھی سے مالش کریں اور صبح اٹھ کر سر دھو لیں۔ اگر آپ کے بال کی جلد چکنی ہے تو صرف 5 سے 6 گھنٹے کیلیئے لگائیں
۔ اس تیل کو ہفتے میں 2 بار لگائیں، اور بالوں میں لکڑی کی کنگھی کا استعمال کریں۔

Bal Barhane Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Bal Barhane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bal Barhane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2820 Views   |   05 Jul 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

اتنے پیسے خرچ کردیئے پر بال لمبے نہیں ہوئے ۔۔ تو اب بتائے گئے نسخے سے گھر میں تیل تیار کریں اور بالوں کو لمبا، گھنا اور مضبوط بنائیں

اتنے پیسے خرچ کردیئے پر بال لمبے نہیں ہوئے ۔۔ تو اب بتائے گئے نسخے سے گھر میں تیل تیار کریں اور بالوں کو لمبا، گھنا اور مضبوط بنائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اتنے پیسے خرچ کردیئے پر بال لمبے نہیں ہوئے ۔۔ تو اب بتائے گئے نسخے سے گھر میں تیل تیار کریں اور بالوں کو لمبا، گھنا اور مضبوط بنائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔