گردوں نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے تو یہ استعمال کریں ۔۔ چھوٹی سی جڑی بوٹی گوکھرو کے ایسے فائدے جو اب ڈاکٹر بھی بتاتے ہیں

کوگھرو ایک بیل دار بوٹی کا پھل ہے۔ جو زیادہ تر بارش کے موسم میں کاشت ی جاتی ہے۔ اس کے پھول کے اطراف کانٹے بھی ہوتے ہیں مگر اس کو استعمال کرنے کے کچھ ایسے اہم فائدے ہیں جو حکیم بھی بتاتے ہیں اور اب ادویات میں بھی تیزی سے استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ دو قسم کی ہوتی ہے ایک پہاڑی کوگھرو اور ایک میدانی کوگھرو۔ آئیے اس کے کچھ اہم فائدے آج آپ کو کے فوڈز میں بتاتے ہیں:

• اگر آپ کو بار بار پیشاب آنے کی شکایت ہے تو گوکھرو جڑی بوٹی کو رات میں ایک گلاس پانی میں بھگو کر سوجائیں صبح اٹھ کر بھیگے ہوئے گوکھرو کو اچھی طرح گلاس میں سے نکال کر رگڑ لیں اور دوبارہ پانی میں ڈال کر ہلائیں اور پی لیں۔

• یہ نسخہ صرف بڑوں کے لیئے ہی نہیں بچوں کے لیئے بھی ہے جو بچے بستر پر ہی پیشاب کردیتے ہیں ان کے لیئے سب سے مفید ہے۔

• شوگر کو کنٹرول کرنے کے لیئے بھی یہی طریقہ آستعمال ہے۔

• گردوں کو طاقت دینے اور انھیں فعال بنانے میں بھی گوکھرو آپ کی مدد کرتا ہے۔

• گردوں میں پتھری بننے نہیں دیتا اور جن لوگوں کے گردوں میں پتری ہوتی ہے ان کے لیئے یہ ایک مفید دوائی ثابت ہوتا ہے۔

• بالوں میں خشکی و سکری کے مسائل اگر ہیں تو یہی بھیگے ہوئے گوکھرو کے پانی کو سر میں لگائیں افاقہ ہوگا۔

• بالوں کی مضبوطی کے لیئے یہ بڑا کارآمد ہے۔ ان پتوں کو صاف کرکے سرسوں کے تیل میں پکا لیں اور بالوں کی جڑوں میں مالش کرکے لگائیں یہ آپ کے بالوں کو گھنا اور چمکدار بنانے میں مدد دیتا ہے۔

استعمال کس طرح کرنا چاہیئے؟

گوکھرو کو اگر آپ پانی کے ساتھ پی رہے ہیں تو وقفے وقفے سے استعمال کریں یعنی تین دن استعمال کرکے تین دن کا وقفہ رکھیں اور کوشش کریں کہ کسی حکیم سے اپنے جسمانی افعال کو واضح کرتے ہوئے اس کے استعمال کا مکمل نسخہ جان لیں۔
مگر اس کا تیل کا استعمال آپ بالوں میں ہفتے میں دو مرتبہ کرسکتے ہیں اس سے کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہوگا۔

Gurdon Ke Liye Khas Jari Booti

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Gurdon Ke Liye Khas Jari Booti and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gurdon Ke Liye Khas Jari Booti to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   3991 Views   |   19 Dec 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

گردوں نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے تو یہ استعمال کریں ۔۔ چھوٹی سی جڑی بوٹی گوکھرو کے ایسے فائدے جو اب ڈاکٹر بھی بتاتے ہیں

گردوں نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے تو یہ استعمال کریں ۔۔ چھوٹی سی جڑی بوٹی گوکھرو کے ایسے فائدے جو اب ڈاکٹر بھی بتاتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گردوں نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے تو یہ استعمال کریں ۔۔ چھوٹی سی جڑی بوٹی گوکھرو کے ایسے فائدے جو اب ڈاکٹر بھی بتاتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔