کیا علیزے سحر نے شادی کرلی.. دلہا کون ہے؟ دلہن بنی علیزے کی ویڈیوز وائرل

اس وقت مشہور ٹک ٹاکر گرل علیزہ سحر کی شادی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر فردش کررہی ہیں. مخلتف میڈیا چینلز کا دعویٰ ہے کہ علیزہ نے شادی کرلی. جبکہ ویڈیوز میں بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ علیزہ عروسی لباس میں ملبوس کبھی دلہا کو ہار پہنا رہی ہیں کبھی اس کے ساتھ مسکرا رہی ہیں جبکہ ایک اسٹیج پر دونوں دلہا دلہن کی طرح ہی کھڑے ہیں اور تصاویر بنوا رہے ہیں۔

ایک نجی چینل کے مطابق علیزہ سحر کے بھائی نے بھی اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ ان کی بہن شادی کے بندھن میں بندھ چکی ہیں جبکہ ویڈیوز میں علیزہ کو پھولوں کے زیور پہنے دلہن کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے

سوشل میڈیا اطلاعات کے مطابق علیزہ سحر کے دلہا کا نام دل محمد ہے اور علیزہ کی ان کی ان سے کئی سالوں سے دوستی تھی. البتہ علیزہ کی جانب سے اس حوالے سے کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔

Aliza Sehar Ki Shadi Ki Videos

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aliza Sehar Ki Shadi Ki Videos and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aliza Sehar Ki Shadi Ki Videos to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   8725 Views   |   11 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 April 2024)

کیا علیزے سحر نے شادی کرلی.. دلہا کون ہے؟ دلہن بنی علیزے کی ویڈیوز وائرل

کیا علیزے سحر نے شادی کرلی.. دلہا کون ہے؟ دلہن بنی علیزے کی ویڈیوز وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا علیزے سحر نے شادی کرلی.. دلہا کون ہے؟ دلہن بنی علیزے کی ویڈیوز وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔