12 سال میں شادی اور 15 میں شوہر کا انتقال ہوگیا ۔۔ نوید شہزاد کے ڈرامے کا کلپ وائرل، لوگوں نے انہیں ہی 55 سال سے بیوہ سمجھنا شروع کردیا

اداکارہ، ڈائریکٹر، مصنفہ، ماہرِ تعلیم، ٹیچر نوید شہزاد ایک بہت تعلیم یافتہ گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں، انہوں نے لٹریچر میں ماسٹرز کیا ہوا ہے اور شاعرہ بھی ہیں۔ نوید شہزاد نے نہ جانے کتنے ہی ڈراموں میں کام کیا ہے۔ ان کے ایک ڈرامے کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ میں 13 سال کی تھی تو شادی ہوگئی، 15 سال کی ہوئی تو شوہر مر گیا، 55 سال بیوگی کی زندگی گزاری اور اب میری عمر 70 سال ہے، کسی نے میرے اندر جھانکنے کی کوشش نہ کی۔

@_its_kashi #مطلبی_دنیا_منافق_لوگ لوگ ٹوٹ جاتے اک گھر بنانے میں 😔💯اور تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں#اداس_لوگ😞 #foryou #foryourpage #viralvideo #standwithkashmir #مطلبی_دنیا_منافق_لوگ #trnding #viral #plz ♬ original sound - it's_Kashi

اس کلپ کو لوگوں نے سچ مان لیا کہ واقعی نوید 55 سال سے بیوہ ہیں اور ان کے لیے دعائیں کرنے لگے۔ معروف شوبز ویب سائٹ نے بھی اس کو سچ لکھا جبکہ ایسا حقیقت میں نہیں ہے۔ یہ کلپ ڈرامہ پُکار کی آخری قسط سے لیا گیا۔ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:

ناحید کچھ سال قبل ثمینہ پیرزادہ کے شو میں آئیں تھیں جہاں انہوں نے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ 41 سال پہلے شادی ہوئی تھی 3 سال قبل میرے شوہر کینسر کی وجہ سے دنیا سے گئے، میں نے ان کے ساتھ ایک اچھی اور بھرپور ازدواجی زندگی گزاری۔ میرا بیٹا فرہاد کچھ وقت قبل برین ٹیومر کی وجہ سے مجھ سے دور ہوگیا۔

15 Mein Shohar Ka Inteqal

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 15 Mein Shohar Ka Inteqal and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 15 Mein Shohar Ka Inteqal to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   11659 Views   |   09 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

12 سال میں شادی اور 15 میں شوہر کا انتقال ہوگیا ۔۔ نوید شہزاد کے ڈرامے کا کلپ وائرل، لوگوں نے انہیں ہی 55 سال سے بیوہ سمجھنا شروع کردیا

12 سال میں شادی اور 15 میں شوہر کا انتقال ہوگیا ۔۔ نوید شہزاد کے ڈرامے کا کلپ وائرل، لوگوں نے انہیں ہی 55 سال سے بیوہ سمجھنا شروع کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 12 سال میں شادی اور 15 میں شوہر کا انتقال ہوگیا ۔۔ نوید شہزاد کے ڈرامے کا کلپ وائرل، لوگوں نے انہیں ہی 55 سال سے بیوہ سمجھنا شروع کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔