کیا آپ بھی ادرک لہسن پیس کر فریج میں رکھتے ہیں تو ٹھہریں.. چند عام چیزیں جو فریج میں رکھنے سے زہریلی بن سکتی ہیں

عام طور پر گھروں میں کھانا بچ جاتا ہے جس کو فریج میں رکھ کر اگلے دن استعمال کیا جاتا ہے. یوں تو رزق ضائع کرنا کسی بھی صورت مناسب نہیں لیکن کھانے پینے کی چیزوں کو فریج میں زیادہ دیر تک رکھنا بھی صحت کے لیے ٹھیک نہیں.

حال ہی میں نجی چینل پر اس حوالے سے بات کرتے ہوئے ماہر غذائیت حنا انیس کا کہنا تھا کہ پکے ہوئے کھانے کو 24 گھنٹے سے زیادہ فریج میں نہیں ہونا چاہیے کیونکہ وہ کھانا صحت کے لیے نقصان دہ ہوجاتا ہے. بچا ہوا کھانا جتنی جلدی ممکن ہو سکے 2 گھنٹے کے اندر ٹھنڈا کرلیں پھر فریج میں رکھیں۔

مخصوص کھانوں کی تفصیل میں جاتے ہوئے حنا نے بتایا کہ پکے ہوئے چاولوں کو فریج میں رکھنے سےان میں بیکٹریا پیدا ہوجاتے ہیں. ان کو دوبارہ گرم کرکے کھانے سے قے اور ڈائریا ہوسکتا ہے۔ اس لیے بہتر ہے کہ بچے ہوئے چاول ائیر ٹائٹ ڈبے میں پیک کرکے فریز کرلیں. فریزر سے نکالنے کے بعد آپ اسے کھا سکتے ہیں۔

گھروں میں ادرک اور لہسن پیس کر بنا کر رکھا جاتا ہے جو غلط غلط طریقہ ہے. یہ پیٹ اور گلے کے امراض پیدا کرتا ہے.

Ginger Garlic And Rice Can Be Poisonous In Fridge

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Ginger Garlic And Rice Can Be Poisonous In Fridge and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ginger Garlic And Rice Can Be Poisonous In Fridge to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1335 Views   |   22 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کیا آپ بھی ادرک لہسن پیس کر فریج میں رکھتے ہیں تو ٹھہریں.. چند عام چیزیں جو فریج میں رکھنے سے زہریلی بن سکتی ہیں

کیا آپ بھی ادرک لہسن پیس کر فریج میں رکھتے ہیں تو ٹھہریں.. چند عام چیزیں جو فریج میں رکھنے سے زہریلی بن سکتی ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ بھی ادرک لہسن پیس کر فریج میں رکھتے ہیں تو ٹھہریں.. چند عام چیزیں جو فریج میں رکھنے سے زہریلی بن سکتی ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔